Sun, 11 Dec 2022 20:11:27
بھٹکل کے معروف پرشورام اسپورٹس کلب بھٹکل کے زیراہتمام تعلقہ کے موڈبھٹکل میدان میں پرشورام کے آنجہانی کبڈی کھلاڑی منوج نائک کی یاد میں 24 اور 25 دسمبر کو ایک بین ضلعی کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ریاست کے سات اضلاع کی کبڈی تیمیں حصہ لیں گی۔ اس بات کی اطلاع پرشورام اسپورٹس کلب کے بانی صدر ایم بی نائک نے ایک پریس کانفرنس میں دی۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں دیگر اضلاع سے دلچسپی رکھنے و
View more
Sun, 11 Dec 2022 17:23:13
کرناٹکا اسمبلی انتخابات قریب آنے کے ساتھ جو سیاسی ہلچل شروع ہوئی ہے اس کے مطابق اب جنتا دل ایس بھٹکل یونٹ کے لئے بھی نئے عہدیداران کا تقرر عمل میں آیا ہے ۔
View more
Sun, 11 Dec 2022 16:51:05
لاری اور کار کے درمیان ہوئی ٹکرمیں تین طلباء موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک طالب علم شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ اتوار صبح قریب پانچ بجے شموگہ کے مضافاتی علاقہ کنچنہلی کے کلا پورہ میں پیش آیا۔
View more
Sat, 10 Dec 2022 18:51:33
تلپاڈی میں نیشنل ہائی وے پر واقع 6 دکانوں میں کل شب میں بیک وقت چوری کی وارداتیں پیش آئیں جس کے بعد عوام نے اسے پولیس کی نااہلی قرار دیتے ہوئے اپنے غصہ کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Sat, 10 Dec 2022 12:25:27
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے نومنتخب صدر ملکارجن کھرگے کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار اپنے آبائی شہر کلبرگی میں پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ کانگریس اور دلت تنظیموں کی طرف سے کھرگے کے ہفتہ کو کلبرگی پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کرنے کے لیے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔ پارٹی 'کلیان کرانتی' کے نام سے ایک کنونشن منعقد کر رہی ہے، جس میں سات اضلاع اور 41 اسمبلی حلقوں کے لوگ شرکت کریں گے۔
View more
Sat, 10 Dec 2022 12:05:57
لیج بنگال میں بنا طوفان ’مندوس‘ کل نصف شب کے بعد پڈوچیری اور آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹہ کے درمیان مہابلی پورم کے قریب ساحل کو عبور کر گیا۔ جس وقت طوفان ساحل کو عبور کر رہا تھا اس وقت 75 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی تھیں۔ اس کے بعد طوفان کمزور ہو گیا۔ طوفان نے اس سے پہلے تمل ناڈو کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد کافی تباہی مچائی۔
View more
Sat, 10 Dec 2022 11:59:47
مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں کھلے بورویل میں گرنے والے 8 سالہ تنمے کو تمام کوششون کے بعد بھی بچایا نہیں جا سکا۔ مانڈوی گاؤں میں منگل کی شام 55 فٹ گہرے کھلے بورویل میں گرنے والے تنمے کو تقریباً 84 گھنٹے کے آپریشن کے بعد باہر تو نکال گیا گیا لیکن اسے بچایا نہیں جا سکا۔ بیتول ضلع انتظامیہ نے تنمے ساہو کی موت کی تصدیق کی ہے۔
View more
Sat, 10 Dec 2022 11:53:38
دہلی فسادات کے ملزم شرجیل امام کی اپیل پر جمعہ کے روز سماعت ہوئی۔ اس کے تحت سپریم کورٹ نے شرجیل کو یقین دلایا کہ کیس کے دوسرے ملزم عمر خالد کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے تبصرہ سے ان کے کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ واضح رہے کہ شرجیل نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرتے ہوئے کہا تھا کہ دہلی ہائی کورٹ نے عمر خالد کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کے وقت جو تبصرہ کیا تھا اس کی بنیاد پر عدالت اس کے ساتھ تعص
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy