Mon, 31 Aug 2026 17:19:00
اتر پردیش کے کوشامبی میں پٹاخہ گودام میں زوردار دھماکہ سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ یہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ جائے وقوع پر ہی 7 لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 17:14:21
سپریم کورٹ نے دہرادون کے جم آپریٹر دیپک کمار (محمد دیپک) کے خلاف درج مجرمانہ معاملے میں مزید کارروائی پر روک لگا دی ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 17:11:17
کانگریس کے قومی ترجمان اور سابق رکن پارلیمنٹ شکتی سنگھ گوہل نے پریس کانفرنس کر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 11:29:28
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف اتراکھنڈ کے ہلدوانی تھانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 11:24:53
بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما تیجسوی یادو نے ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 11:18:59
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں بند کیے گئے 26 ہزار اسکول ایس پی کی حکومت بننے پر دوبارہ کھولے جائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy