Sat, 09 May 2026 19:40:53
ہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی پی ایس سی اساتذہ بھرتی (ٹی آر ای 4.0) کو لے کر جمعہ (8 مئی) کو ہزاروں امیدواروں نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔
View more
Sat, 09 May 2026 19:34:13
مغربی بنگال میں ہفتے کو بی جے پی لیڈر سویندو ادھیکاری کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف برداری کے ساتھ ہی ریاست کی سیاست میں آئی تبدیلی کے دوران اب ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی سربراہ ممتا بنرجی کے حوالے سے بھی بحث تیز ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 09 May 2026 19:29:53
تمل ناڈو میں حکومت سازی کو لے کر جاری پس و پیش والی حالت اب ختم ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ وی سی کے اور آئی یو ایم ایل دونوں نے ہی تھلاپتی وجئے کی پارٹی ٹی وی کے کو حمایت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Sat, 09 May 2026 18:40:52
جھارکھنڈ کے گوڈا قصبے سے تعلق رکھنے والے محمد فیضان اللہ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ جسمانی کمزوری انسان کے حوصلے کو شکست نہیں دے سکتی۔
View more
Sat, 09 May 2026 12:16:55
سیاہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے دوران لکھیم پور کھیری میں تشدد اور کئی کسانوں کو گاڑی سے کچل کر مار دینے کے کیس میں ایک بھی گواہ کی پیشی نہ ہونے پر جمعہ کو سپریم کورٹ نے سخت حیرت کا اظہار کیا
View more
Sat, 09 May 2026 12:11:40
سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نے اتر پردیش اسمبلی انتخاب 2027 کے دوران ووٹوں کی گنتی کے دن لائیو کوریج کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔
View more
Sat, 09 May 2026 11:43:10
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی پی ایس سی اساتذہ بھرتی (ٹی آر ای 4.0) کو لے کر جمعرات کو ہزاروں امیدواروں نے بڑا احتجاج کیا۔
View more