Wed, 17 May 2023 12:00:49
ملک کی راجدھانی دہلی میں موسم میں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے اور مطلع ابر آلود نظر آ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی، شمالی دہلی، شمال مشرقی دہلی، شمال مغربی دہلی، مغربی دہلی، وسطی دہلی، مشرقی دہلی اور این سی آر (لونی دیہات، ہنڈن اے ایف اسٹیشن، غازی آباد، اندرا پورم، چھپرولا) اور ملحقہ علاقوں میں کچھ گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش ہو سکتی ہے۔
View more
Wed, 17 May 2023 11:49:28
وسطی نائیجیریا میں منگل (16 مئی) کو چرواہوں اور کسانوں کے درمیان خونریز تصادم ہوا۔ اس خونریز تصادم میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایک مقامی عہدیدار نے یہ اطلاع دی۔
View more
Wed, 17 May 2023 11:41:01
منی پور میں گزشتہ دنوں ہوئے تشدد کے بعد سے حالات کچھ حد تک قابو میں ضرور ہیں، لیکن عوام کی معمولات زندگی بری طرح متاثر دکھائی دے رہی ہے۔ منی پور میں پٹرول اور ڈیزل، حتیٰ کہ پانی بھی اپنی اصل قیمت پر دستیاب نہیں ہو رہی ہے۔
View more
Wed, 17 May 2023 11:27:38
مغربی بنگال چیف منسٹر اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہاکہ ان کی پارٹی کانگریس کو2024لوک سبھا الیکشن میں وہاں مدد کرے گی جہاں وہ مضبوط رہے گی-
View more
Wed, 17 May 2023 11:22:48
جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ پر مبینہ تبصرہ کے سلسلے میں ان کی عرضی پر آج سماعت کی-
View more
Wed, 17 May 2023 11:15:43
ایک غیر معروف ہندو تنظیم نے آگرہ کی عدالت سے آگرہ قلعہ کے احاطے میں واقع مسجد کی سیڑھیوں کی کھدائی کا حکم دینے کی عرضی داخل کی ہے- رپورٹ کے مطابق یہ عرضی شری کرشن جنم بھومی سنرکشت سیوا ٹرسٹ آگرہ کے صدر پیوش پانڈے اور دو دیگر لوگوں نے آگرہ کے سیول جج(سینئر ڈویزن)کی عدالت میں دائر کی گئی ہے-
View more
Wed, 17 May 2023 11:12:46
الہ آباد ہائی کورٹ نے مبینہ شیولنگ کی کاربن ڈیٹنگ کرانے کا فیصلہ سنا دیا ہے اور یہ ضلع جج پر چھوڑ دیا ہے کہ کاربن ڈیٹنگ کا عمل کب انجام دیا جائے گا-
View more
Wed, 17 May 2023 11:07:45
کرناٹک میں اگلا وزیر اعلیٰ کون ہو گا؟ اس سوال کا جواب امکان ہے کہ چہارشنبہ کی دوپہر تک سامنے آ جائے- منگل کے روز سابق وزیر علیٰ سدارامیا اور کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی صدر ڈی کے شیو کمار نے شام میں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے سے ملاقات کر کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے اپنی اپنی دعویدار ی پیش کی جس کے بعد کانگریس قیادت نے طے کیا ہے کہ اس معاملہ میں قطعی فیصلہ لینے کیلئے چہارشنبہ کی صبح 11بجے کانگریس دف
View more
Tue, 16 May 2023 23:56:36
دہلی-این سی آر کی ہوا میں منگل کے روز دھول کے ذرات بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں جس سے لوگوں کے لیے سانس لینا زہرناک ہو گیا۔ منگل کے روز دہلی میں اے کیو آئی ’پی ایم 10‘ تک پہنچ گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy