Sat, 20 May 2023 12:39:21
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے 2000 روپے کے سبھی نوٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں آر بی آئی نے سبھی بینکوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری اثر سے 2000 روپے کے نوٹ جاری کرنا بند کر دیں۔
View more
Sat, 20 May 2023 12:35:04
رناٹک اسمبلی انتخاب کا نتائج برآمد ہونے کے بعد کچھ دنوں تک لوگوں کی زبان پر یہ سوال رہا کہ ریاست کا وزیر اعلیٰ کون بنے گا۔ اب جبکہ اس سوال کا جواب مل گیا ہے تو لوگ یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ سدارمیا کی حلف برداری تقریب میں شرکت کے لیے کن کن پارٹیوں اور لیڈران کو کانگریس نے دعوت نامہ بھیجا ہے۔
View more
Sat, 20 May 2023 12:30:41
نیشنل ہائی پر پورورگا میں چرچ کے قریب برساتی پانی کی نکاسی کے لئے ٹھیکیدار کمپنی آئی آر بی نے جو موری بنائی ہے اس کا دہانہ سڑک کے دونوں طرف سے کھلا پڑا ہے اور کسی خطرناک حادثہ کو دعوت دے رہا ہے ۔
View more
Sat, 20 May 2023 12:23:34
شہر کے پی ایل ڈی بینک میں ڈیلی لیبر کے طور پر خدمات انجام دینے والے 24 ملازمین کو مستقبل ملازم کے طور پر تقرر کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے کوآپریٹیو سوسائٹیز کاروار کے سب رجسٹرار نے سابق ایم ایل اے سنیل نائک کی صدارت والے بورڈ اف ڈائریکٹرس کو ایک سال کے لئے نااہل قرار دیا اور بینک کے انتظام سے بے دخل کرتے ہوئے نئے انتخابات ہونے تک کے لئے ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا ۔
View more
Sat, 20 May 2023 10:52:38
کل یعنی جمعہ19 مئی کو ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا ہے۔ مرکزی حکومت دہلی میں افسران کے ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے آرڈیننس لے کر آئی ہے۔ مرکزی حکومت نے اس آرڈیننس کے ذریعے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کو ٹرانسفر پوسٹنگ کا اختیار دیا ہے۔
View more
Sat, 20 May 2023 10:47:29
کرناٹک میں سدارامیا آج وزیر اعلیٰ اور ڈی کے شیوکمار نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ 8 ارکان اسمبلی کو بھی کابینہ وزیر کا حلف دلایا جائے گا۔ معلومات کے مطابق ڈاکٹر جی پرمیشورا، کے جے جارج، کے ایچ منیاپا، ستیش جارکی ہولی، ضمیر احمد، دیش پانڈے کی جگہ رام لنگا ریڈی، ملکارجن کھڑگے کے بیٹے پریانک کھڑگے اور ایم بی پاٹل کے نام شامل ہیں۔
View more
Thu, 18 May 2023 23:42:51
لاطینی امریکہ کے ایک مشہور ملک کولمبیا میں یکم مئی کو ایک طیارہ حادثہ ہوا تھا۔ اس حادثہ میں تین افراد کی موت ہو گئی تھی جب کہ 4 بچوں کی لاشیں برآمد نہیں ہوئی تھیں۔ اس حادثہ کے 16 دن بعد لاپتہ بچے جنگل سے برآمد ہوئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ طیارہ حادثہ کے بعد یہ بچے جنگل میں گم ہو گئے تھے جنھیں ریسکیو ٹیم کی سخت کوشش کے بعد بچا لیا گیا ہے۔
View more
Thu, 18 May 2023 23:36:23
) کرناٹک اسمبلی انتخاب میں زبردست کامیابی حاصل کرنے کے بعد کانگریس اب ریاست میں وزیر اعلیٰ کی حلف برداری تقریب کو لے کر تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہے۔ پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے صلاح و مشورہ کے بعد سدارمیا کو وزیر اعلیٰ اور ڈی کے شیوکمار کو نائب وزیر اعلیٰ بنانے کا اعلان کیا ہے، اور اس کے ساتھ ہی یہ بھی صاف کر دیا گیا ہے کہ حلف برداری تقریب 20 مئی یعنی ہفتہ کے روز منعقد ہوگی۔
View more
Thu, 18 May 2023 23:29:59
بہار کے ذات پر مبنی سروے کے حوالہ سے سپریم کورٹ نے نتیش حکومت کو جھٹکا دیتے ہوئے پٹنہ ہائی کورٹ کی طرف سے عائد کی گئی عبوری پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ 14 جولائی کو ہائی کورٹ اس معاملے کی سماعت کرے گا۔ ہائی کورٹ نے سروے کو بنیادی طور پر غیر آئینی سمجھتے ہوئے عبوری حکم امتناعی دیا ہے۔ اس کے خلاف بہار حکومت سپریم کورٹ پہنچی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy