Tue, 16 May 2023 11:37:57
امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سےمتعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف ریاستی سطح پر کئی طرح کے اقدامات کیے گئے اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے حکام نے تشدد کیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اقلیتوں پر ہدف بناکر کیے جانے والے حملوں، گھروں کو مسمار کرنے اور ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کو دنیا بھر میں مذہ
View more
Tue, 16 May 2023 11:30:22
ترکی میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران کوئی امیدوار فیصلہ کن برتری حاصل نہ کرسکا جس کے بعد اب فتح کا فیصلہ (28 مئی کو) رن آف الیکشن میں ہوگا۔
View more
Tue, 16 May 2023 11:15:25
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی شاندار جیت کے بعد اب وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا مرحلہ بھی تقریباً طے نظر آ رہا ہے۔
View more
Tue, 16 May 2023 11:06:52
اقبال پور تھانہ علاقے میں شوہر کو بچانے کی کوشش میں بیوی اور ساس کی بجلی کا کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی۔ یہ المناک حادثہ مغربی بنگال کے کولکاتا کے اقبال پور میں پیش آیا۔ ماں بیٹی کی موت سے علاقے میں ماتم کا ماحول ہے۔
View more
Tue, 16 May 2023 11:01:40
گردابی طوفان ’موچا‘ نے میانمار اور بنگلہ دیش میں تباہی کا نظارہ پیش کیا ہے۔ اتوار کی دوپہر یہ طوفان میانمار اور بنگلہ دیش کی ساحلوں سے ٹکرایا تھا، اس کے بعد سے اب تک 3 افراد کی ہلاکت کی خبر سامنے آ چکی ہے۔ موچا کی وجہ سے تقریباً 700 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کا علاج اسپتالوں میں چل رہا ہے۔
View more
Mon, 15 May 2023 20:56:45
شراب کے نشہ میں دھت ایک مہاجر مزدور نے اپنے ساتھی مزدور کا سر پتھر سے کچل ڈالا جس کی وجہ سے اس نے موقع پر ہی دم توڑ دیا ۔
View more
Mon, 15 May 2023 20:54:04
ریاستی اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی ہتک آمیز شکست کے بعد پتور بس اسٹینڈ کے پاس بی جے پی لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ سدانند گوڈا اور بی جے پی کے ریاستی صدر نلین کمار کٹیل کی تصویروں کے ساتھ ایک بینر آویزاں کیا گیا ہے جس میں چپلوں کا ہار پہنایا گیا ہے۔
View more
Mon, 15 May 2023 17:09:36
سپریم کورٹ نے نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو کو ان کے عہدہ سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو آج خارج کر دیا۔ بامبے لایرس ایسو سی ایشن نامی ادارہ نے یہ عرضی داخل کی تھی جس میں کہا تھا کہ دونوں (نائب صدر اور مرکزی وزیر قانون) نے سپریم کورٹ کے وقار کے خلاف بیانات دیئے ہیں اس لیے وہ آئینی عہدہ پر رہنے کے اہل نہیں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy