Sun, 25 Jun 2023 14:00:34
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے سالہیتل علاقے میں پیش آئے سونے کی چوری کے معاملہ میں تحقیقات کے لئے پولس نے جن دو لوگوں کو پولس تھانہ لایا تھا، اُس میں سے ایک کی پولس تھانہ میں ہی موت واقع ہونے کی خبر ملی ہے اور اس تعلق سے پولس کا کہنا ہے کہ اس نے زہر کھا کر خودکشی کر لی ہے ۔ واردات کی اطلاع ملتے ہی کاروار سے ضلع کے ایس پی وشنو وردھن کاروار سے ہوناور پولس اسٹیشن پہنچنے کی بھی خبر ہےاور پتہ چلا ہے کہ
View more
Sun, 25 Jun 2023 13:56:32
بھٹکل شہر اور جالی پٹن پنچایت علاقے میں گزشتہ دو سال قبل شروع کیا گیا انڈر گراونڈ ڈرینیج کا کام ابھی تک پورا نہ ہونے کی وجہ برسات کے موسم میں اسکولی بچوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بن گیا ہے ۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 13:52:07
وزیر اعلیٰ سدارامیا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کہا کہ کانگریس نے اقتدار حاصل کئے بغیر کئی گارنٹی منصوبوں کا اعلان کردیا۔ اب وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 13:44:43
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت ہر طرح کے مسائل سے نپٹنے کے لئے تیار ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں بارش کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ بعض مقامات پر زور دار بارش کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ جبکہ چند مقامات پر پینے کے پانی کی قلت کی شکایت مل رہی ہے۔ ان دونوں سے نپٹنے کے لئے مناسب قدم اٹھانے کے لئے افسروں کو ہدایت دی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک اس بارے میں وہ
View more
Sun, 25 Jun 2023 12:59:39
کرناٹک میں بی جے پی نے حجاب پر پابندی، جانوروں کے ذبیح پر پابندی، حلال کٹ، غیر مسلمانوں کے تہواروں کے موقعوں پر مسلمانوں کو کاروبار سے روکنے اور ان جیسے کئی مسلم مخالف قوانین، مسلمانوں پر حملوں وغیرہ کو ایک طرف رکھتے ہوئے سینئر بی جے پی رہنما اور سابق ریاستی وزیر آر اشوک نے خیال ظاہر کیا ہے کہ ریاست کی سابقہ بی جے پی حکومت نے مسلمانوں کو دیا گیا 4فیصد 2Bریزرویشن ختم کر کے بہت بڑی حماقت کی تھ
View more
Sun, 25 Jun 2023 12:54:31
ریاست کے مختلف اسکولوں میں جانچ کے دوران پتہ چلا ہے کہ محکمہ تعلیمات عامہ کی ہدایت پر بچوں نے اپنی اپنی اسکولوں میں جو آدھار کارڈس جمع کروائیے ہیں، ان میں سے تقریباً 15لاکھ طلباء کے نام انہوں نے اسکولوں میں رجسٹریشن کے دوران جو نام دیئے ہیں اس سے میل نہیں کھارہے ہیں اس لئے حکام نے والدین کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ادھار کارڈس میں ناموں کو درست کروالیں۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 12:34:37
گجرات کے ناڈیاڈ میں صبح سے ہی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ شہر کی کئی سڑکیں پانی سے لبالب بھری ہوئی ہیں۔ آبی جماؤ کی وجہ سے لوگوں کی معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ناڈیاڈ کے شریئس گرنالے میں اسٹوڈنٹس سے بھری ایک کالج بس پھنسنے کا بھی معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس دوران سڑک پر کافی دیر تک افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ حالانکہ مقامی لوگوں نے سبھی اسٹوڈنٹس کو بس کی کھڑکیوں سے بحفاظت باہر نکال لیا۔
View more
Sun, 25 Jun 2023 12:31:18
مدھیہ پردیش کے ایک اسپتال سے چونکا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ بھوپال کے اشوک نگر کے بہیریا گاؤں کی ایک خاتون کو سانپ نے کاٹ لیا۔ اس کے بعد اہل خانہ خاتون کو ضلع اسپتال لے گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اسپتال میں علاج کے بجائے گھر والے جھاڑ پھونک کرانے لگے۔ اسپتال میں کافی دیر تک جھگڑا ہوتا رہا لیکن تانترک خاتون کا علاج نہ کر سکے۔ کافی دیر بعد لواحقین نے ڈاکٹر کو بلایا لیکن اس وقت تک زہر خاتون کے جسم
View more
Sun, 25 Jun 2023 12:02:53
مانسون کے داخلے کے ساتھ ہی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں بارش ہو رہی ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی سمیت این سی آر اور اتر پردیش میں موسم نے کروٹ لی ہے اور بارش کے سبب عوام کو گرمی سے راحت ملی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy