Fri, 24 Oct 2025 18:21:38
انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی جانب سے دسویں جماعت کے طلبہ کے لئے منعقدہ ایک روزہ کیریئر و رہنمائی کیمپ INF Launchpad 2025 جمعرات کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
View more
Thu, 23 Oct 2025 19:53:34
: محکمہ موسمیاتِ نے ساحلی کرناٹک میں خراب موسم کو دیکھتے ہوئے ماہی گیروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ مچھلیوں کے شکار کے لئے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔
View more
Thu, 23 Oct 2025 19:14:42
منگلورو میں پہلی مرتبہ بین الاقوامی سطح کا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ "منگلورو انڈیا انٹرنیشنل چیلنج 2025" منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا افتتاح 27 اکتوبر کو کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا کے ہاتھوں کیا جائے گا۔
View more
Thu, 23 Oct 2025 17:37:45
نلکور گرام پنچایت علاقے میں تین دن پہلے پیش آئے ایک حادثے میں بائک چیتے سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے چیتا ہلاک ہوگیا جبکہ بائک سوار شدید زخمی ہوا ہے ۔
View more
Tue, 21 Oct 2025 21:09:34
انڈین نوائط فورم (INF) کی جانب سے دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے ایک روزہ "کیریئر اینڈ لیڈرشپ کیمپ" بعنوان "INF لانچ پیڈ 2025" بروز جمعرات، 23 اکتوبر کو امینہ پیلس بھٹکل میں صبح 10 بجے منعقد کیا جائے گا۔
View more
Tue, 21 Oct 2025 13:12:02
ہندو جن جاگرتی سمیتی نے شہر کے بازار میں گھوم پھر کر دکانداروں سے اپیل کی کہ دیپاولی کے موقع پر حلال سرٹفکیٹ والی اشیاء فروخت نہ کریں تا کہ ایک سیکیولر ملک میں مذہبی بنیاد پر حلال سرٹفکیٹ کا جو نظام چل رہا ہے اس پر روک لگ جائے ۔
View more
Tue, 21 Oct 2025 13:07:10
سرکاری طور پر جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گریجویشن مکمل کیے ہوئے نوجوانوں کے لئے گریجویٹ حلقے کی ووٹر لسٹ میں اپنا نام درج کروانے کی آخری تاریخ 6 نومبر ہے ۔
View more
Tue, 21 Oct 2025 08:41:37
پیر کی رات تقریباً نو بجے سے بھٹکل میں بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی چمک کے ساتھ شروع ہونے والی زوردار بارش کے بعد پورے شہر میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوگئی، جس سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy