Fri, 07 Nov 2025 09:16:38
محکمہ تعلیم و خواندگی اور بھٹکل کے سماجی وسائل مرکز، نوائط کالونی بھٹکل کے اشتراک سے بدھ کے روز تعلیمی سال 2025-26 کے تحت کلَسٹر سطح کے "پرتیبھا کارنجی" مقابلے منعقد کیے گئے۔
View more
Thu, 06 Nov 2025 02:16:29
کہتے ہیں کہ "مؤمن ایک ہی سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا".لیکن یہ جان کر ہر کوئی حیرت کا اظہار کررہا ہے کہ بھٹکل جیسے تعلیمی اور باشعور شہر میں لوگ بار بار آسان کمائی اور پونزی اسکیم کے جھانسے میں آکراُن کے جال میں پھنس رہے ہیں اوردھوکے بازوں کے لئے یہاں کے لوگوں کا اعتماد جیت کر لاکھوں اور کروڑوں روپیوں کو بٹور کر فرار ہونا دائیں ہاتھ کا کھیل بن گیا ہے۔
View more
Wed, 05 Nov 2025 17:08:04
ایک پرائیویٹ بس کے ذریعے ممبئی سے منگلورو کے لئے رفت کی جا رہی رقم کے ساتھ سونا ضبط کیا گیا جس کی مجموعی مالیت ایک کروڑ روپے سے زائد ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے ۔
View more
Wed, 05 Nov 2025 17:04:09
اتر کنڑا ضلع میں ہوناور کے ٹونکا میں تجارتی بندرگاہ کی تعمیر اور اس کی وجہ سے ماحولیات اور مقامی باشندوں کو ہونے والی دشواریوں سے آگاہ کرنے کے لئے مشہور جہد کار میدھا پاٹکر اور پالیسی و منصوبہ بندی کمیشن ڈپٹی چیرمین بی آر پاٹل کی قیادت میں بندرگاہ مخالف کمیٹی کے ایک وفد نے ریاستی وزیر اعلیٰ سدا رامیا سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
View more
Tue, 04 Nov 2025 17:28:16
بھٹکل میں موٹر گاڑیوں کو من مانی طریقے سے چلانے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے روکتے ہوئے پورے ٹریفک نظام کو قابو میں رکھنے کے مقصد مختلف مقامات پر خصوصی ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 04 Nov 2025 12:35:49
تعلقہ کے مرڈیشور میں ہیجڑوں کے ذریعے راستہ روک کر ایک شخص کے گلے سے تقریباً ایک لاکھ روپے مالیت کی سونے کی چین چھین لینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy