Wed, 29 Oct 2025 11:03:51
کرناٹکا - گوا کی سرحد پر موجود پولیس چیک پوسٹ پر کارروائی دوران کسی بھی قسم کے دستاویزی جواز کے بغیر ایک کروڑ روپے منتقل کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
View more
Tue, 28 Oct 2025 19:54:29
اُترکنڑا ضلع پنچایت کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر دلیش سشی نے ہدایت دی ہے کہ مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار ضمانت اسکیم (منریگا) کے تحت فعال مزدوروں کی ای-کے وائی سی (e-KYC) کی کارروائی کو مرکزی دیہی ترقیات کی وزارت کی ہدایات کے مطابق 31 اکتوبر تک سو فیصد مکمل کیا جائے۔
View more
Tue, 28 Oct 2025 19:24:03
بھٹکل تحصیلدار اور مغربی گریجویٹ حلقے کے لئے اسسٹنٹ ووٹرز رجسٹریشن آفیسر کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں تعلقہ کے گریجویٹس سے اپنا نام ووٹر لسٹ میں درج کروانے کی اپیل کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 28 Oct 2025 12:39:42
کینرا ڈسٹرکٹ سینٹرل کوآپریٹیو بینک کے ڈائریکٹرز کے لئے حال ہی میں منعقدہ انتخابات میں ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا گروپ کی جو پسپائی ہوئی ہے اسے دیکھتے ہوئے سیاسی مبصرین کہتے ہیں کہ یہ وزیر موصوف کے لئے ایک خطرے کی گھنٹی ہو سکتی ہے ۔
View more
Tue, 28 Oct 2025 11:55:12
ریاستی وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے شہر کے اوروا انڈور اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے "چیف منسٹرز منگلورو انڈیا انٹرنیشنل چیلینج -2025" ٹورنامنٹ کا آغاز کیا ۔
View more
Tue, 28 Oct 2025 11:50:52
کُمبلے کے اننتاپورم انڈسٹریل ایسٹیٹ میں موجود پلائی فیکٹری کے بوائلر میں دھماکہ ہونے سے آسام سے تعلق رکھنے والا ایک مزدور فوت اور دس افراد زخمی ہو گئے ۔
View more
Sun, 26 Oct 2025 18:55:57
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق اب یہاں سے مزید اندرون ملک اور بیرون ملک پروازیں شروع ہونگی ۔
View more
Sun, 26 Oct 2025 12:42:07
دکشن کنڑا اور اُڈپی اضلاع سے پچھلی ایک دہائی کے اعداد و شمار ایک تشویشناک رجحان ظاہر کرتے ہیں جس میں بچیوں کی پیدائش کی تعداد لڑکوں کی پیدائش کے مقابلے میں کم رہتی ہے اور یہ کمی اس علاقے میں ہو رہے مسلسل صنفی عدم توازن کی نشاندہی کرتی ہے۔
View more
Sun, 26 Oct 2025 12:38:33
شہر کے کرناٹکا بینک میں ہوئے 3.51 کروڑ روپوں کے گھپلے کے بارے میں بینک کی اندرونی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقامی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی گئی ہے اور اس جرم میں ملوث بینک کے اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy