Mon, 03 Nov 2025 11:25:37
محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ بلیٹین کے مطابق خلیج بنگال میں پیدا ہونے والے کم دباو کے نتیجے میں 5 نومبر سے ساحلی پٹی میں ہلکی سے معتدل پیمانے کی بارش ہو سکتی ہے ۔
View more
Sun, 02 Nov 2025 18:45:49
سنیچر کی دیر رات بینگلور کے شانتی نگر بس اسٹینڈ کے قریب پیش آئے دلخراش سڑک حادثے میں بھٹکل کے میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ دو دیگر بائک سوار شدید زخمی ہوئے۔
View more
Sun, 02 Nov 2025 01:55:01
کرناٹک کے مغربی گریجویٹس حلقہ کی ووٹر لسٹ میں نام درج کرانے کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق، بھٹکل کے گریجویٹ مرد و خواتین کے لیے قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی جانب سے دو روزہ اسپیشل ووٹر رجسٹریشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے
View more
Sat, 01 Nov 2025 18:55:22
بھٹکل میں 70ویں کنڑا راجیہ اُتسوا کا جشن شاندار انداز میں منایا گیا، جس کے دوران تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے ساحل آن لائن کے مینجنگ ایڈیٹر عنایت اللہ گوائی کو صحافت کے ذریعے سماجی و اصلاحی خدمات کے اعتراف میں تہنیت سے نوازا گیا۔
View more
Fri, 31 Oct 2025 23:37:04
سفید بورڈ کی کار کو منگلورو، گوا اور دیگر شہروں کی طرف جانے کے لئے ٹیکسی کے طور پر استعمال کرنے کے خلاف بھٹکل کی ٹیکسی گاڑیوں کے مالکان اور ڈرائیوروں کی یونین کی جانب سے کارروائی کی گئی ۔
View more
Fri, 31 Oct 2025 23:31:10
امسال کرناٹکا راجیہ اتسوا کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کے حامل 70 لوگ راجیہ اتسوا ایوارڈ پانے کے اہل قرار پائے ہیں جس میں اگرچہ دکشن کنڑا اور اڈپی کو بڑی نمائندگی ملی ہے مگر تعجب خیز بات یہ ہے کہ اتر کنڑا ضلع خالی ہاتھ رہ گیا ہے۔
View more
Fri, 31 Oct 2025 23:25:42
سوشیل میڈیا پر اشتعال انگیز پیغام پوسٹ کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے وشوا ہندو پریشد کے لیڈر شرن پمپ ویل پر معاملہ درج کیا ہے
View more
Fri, 31 Oct 2025 23:18:58
ریاستی الیکشن کمیشن کی طرف سے ضلٰع ڈپٹی کمشنروں کے نام جاری کردہ مراسلے کے مطابق ریاست کے تمام 195 میونسپل کاونسلوں کی میعاد کار کا اختتام ان کی مقررہ تاریخ پر ہوگا اور اس میں کسی قسم کی توسیع نہیں ہوگی۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 19:14:02
کُوکے سبرامنیا میں آج صبح شادی کی خوشیاں اس وقت خوفناک ہو گئیں جب مہمانوں کو شادی کی تقریب میں لے جانے والا ایک ٹیمپو بسیل گھاٹ روڈ کے ایک تنگ موڑ پر الٹ گیا اور اس کے نتیجے میں 20 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے، جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy