Tue, 07 Oct 2025 17:01:51
بھٹکل ٹاون میونسپل کاونسل کے انچارج صدر جناب الطاف کھروری نے وضاحت جاری کی ہے کہ سابق رکن اسمبلی اور بی جے پی کے لیڈران جو الزام لگا رہے کہ پرانی مارکیٹ علاقے سے دکانداروں کو نکال باہر کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ، وہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے ۔
View more
Tue, 07 Oct 2025 12:38:03
بھٹکل ٹاون اور دیہی پولیس اسٹیشن کی طرف سے دو پیہ گاڑیوں کی سواری کے دوران ہیلمیٹ استعمال کرنے کے تعلق سے بیداری لانے کے مقصد سے ایک ریلی اور ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جسے بھٹکل کےتحصیلدار ناگیندرا کولشیٹی نے ہری جھنڈی دکھائی ۔
View more
Tue, 07 Oct 2025 12:30:33
دو پہیہ گاڑیاں چلاتے ہوئے ہیلمیٹ استعمال کرنے سے ہونے والی ہلاکتوں سے آگاہ کرنے اور عوام کے اندر ہیلمیٹ کے استعمال کے تعلق سے بیداری لانے کے لئے محکمہ پولیس کی طرف سے ایک بائک ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔
View more
Tue, 07 Oct 2025 12:24:55
ضلع میں ایمرجنسی طبی صورتحال اور بالخصوص سڑک حادثے پیش آنے پر فوری اور کارگر علاج کے لئے درکار سوپر اسپشالٹی اسپتال کی کمی انسانی جانیں ضائع ہونے کا سبب بن رہی ہے ۔
View more
Tue, 07 Oct 2025 02:50:25
بھٹکل شمس الدین سرکل سے ساگر روڈ کے راستے تقریباً 20 کلو میٹر دور ہاڈولّی اور قریب 14 کلومیٹر دور کُنٹوانی میں سیر و تفریح کے لیے جانا بھٹکل کی ایک فیملی کے لیے مہنگا پڑ گیا، جہاں مبینہ طور پر مقامی افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔
View more
Mon, 06 Oct 2025 11:41:19
مرکزی حکومت مخصوص تاجر کو ایک روپیہ قیمت پر ہزاروں ایکڑ زمین دے سکتی ہے تو ہم ہزار روپے دینے کے لئے تیار ہیں، ہمیں بھی زمین دی جائے- اس بات کا مطالبہ اتی کرم ہوراٹا سمیتی نے کیا ہے
View more
Sun, 05 Oct 2025 23:07:55
مُٹّلی پنچایت حدود کے بلال کھنڈ گاؤں کے قریب واقع کڈسل گدّے گاندھی فالس پر آنے والے سیاحوں کے موبائل فون چرانے کی کوشش کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 18:21:22
کرناٹکا بیک ورڈ کلاسس کے سماجی و تعلیمی سروے کی خدمات انجام دینے کے لئے تعینات ٹیم میں شامل تین ٹیچروں کو اپنی ذمہ داری پوری نہ کرنے اور سروے کے کام سے غیر حاضر رہنے پر ضلع ڈپٹی کمشنر نے 4 اکتوبر سے معطل کر دیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy