Sun, 31 Mar 2024 11:42:35
دہلی کی یونائیٹڈ کرسچن فورم (یو سی ایف) نے ۲۰۲۴ءکے آغاز سے صرف ۵ء۲؍ مہینوں میں ہندوستانی عیسائیوں پر حملوں کے ۱۵۰؍ سے زیادہ واقعات کی نمایاں تعداد کا انکشاف کیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم جو عیسائیوں کی وکالت کرتی ہے، یو سی ایف نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بنیادی شہری حقوق اور ہندوستانی عیسائیوں کے تحفظ کی بڑے پیمانے پرخلاف ورزی ہو رہی ہے اور ان معاملات میں چھتیس گڑھ سرفہرست ہے۔ اس کے بعد اتر
View more
Sun, 31 Mar 2024 11:37:11
اپریل ۲۰۱۹ءسے انتخابی بونڈز خریدنے والی کمپنیوں میں سے ۱۵، نفٹی ففٹی میں درج ہیں، جن میں سے ۸؍ بی ایس ای سینسیکس کا بھی حصہ ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) اور الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق نفٹی ففٹی میں درج ۱۵؍ کمپنیوں کے ۶۴۶؍ کروڑ روپے کے کل انتخابی بونڈز چھڑائے گئے جبکہ ان میں سینسیکس میں درج کمپنیاں تقریباً نصف ہیں، یعنی ۳۳۷؍ کروڑ روپے ان کمپنی
View more
Sun, 31 Mar 2024 11:28:14
لوک سبھا انتخابات میں شکست کے خوف سے بی جے پی آئینی ایجنسیوں کا کھلے عام غلط استعمال کرتے ہوئے ٹیکس دہشت گردی پر اتر آئی ہے۔ آئی ٹی ، ای ڈی ، سی بی آئی اور دیگر ایجنسیوں کے ذریعے وہ کانگریس سمیت ملک کی اہم اپوزیشن پارٹیوں کو ختم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ یہ بات وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہی۔
View more
Sun, 31 Mar 2024 10:51:31
کیرالہ کے کاسرگوڈ کی ایک عدالت نے ہفتہ کو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے 3 کارکنوں کو ضلع میں 2017 میں ایک مسجد کے اندر مدرسے کے استاد کے قتل سے متعلق ایک معاملے میں بری کر دیا۔ کاسرگوڈ کے پرنسپل سیشن جج کے کے بالاکرشنن نے کیس کے3 ملزمانایس اجیش(27) ،نتین کمار ( 26) اور اکھلیش (32) کو بری کر دیا۔ تینوں کیلوگوڈے کے باشندے ہیں۔ ملزمین نے بغیر ضمانت کے7 سال جیل میں گزارے۔محمد ریاض مولوی (3
View more
Sat, 30 Mar 2024 12:59:58
یلاپور کے رکن اسمبلی شیوا رام ہیبار بی جے پی سے نکل کر دوبارہ کانگریس میں واپس لوٹنے اور اسے یلاپور کانگریس کے لئے بہت بڑے فائدے سے تعبیر کرنے کی باتیں جہاں زور پکڑتی جا رہی ہیں وہا٘ں خود یلاپور کانگریس یونٹ اب دو دھڑوں میں بٹ گئی ہے اور اس کے اندرونی اختلافات کھل کر میڈیا کے سامنے آ گئے ہیں ۔
View more
Sat, 30 Mar 2024 12:56:58
کانگریس پارٹی کی طرف سے چامراج نگر، چکبالاپور اور بلاری حلقوں کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا مگر کولار کا معاملہ پر تذبذب کو برقرار رکھا ۔
View more
Sat, 30 Mar 2024 12:47:50
کاسرکوڈ ٹونکا کے بندرگاہ علاقے میں ضلع انتظامیہ کی طرف سے 29 مارچ سے 5 اپریل تک دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ کر دئے گئے ہیں جس سے یہ شبہ ہو رہا ہے کہ شائد مجوزہ تجارتی بندرگاہ کا تعمیراتی کام شروع ہونے جا رہا ہے ۔
View more
Sat, 30 Mar 2024 12:32:56
مختار انصاری کو ہفتہ کو غازی پور کے محمد آباد یوسف پور میں سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی قبر یوسف پور کے کالی باغ قبرستان میں تیار کی گئی ہے۔ مختار انصاری کی نماز جنازہ میں افضل انصاری کے ساتھ عمر انصاری اور مختار انصاری کا پورا خاندان موجود تھا۔
View more
Sat, 30 Mar 2024 12:13:16
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بی جے پی کو نشانے پر لیتے ہوئے حکومت پر کئی سوال کھڑے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دس سالوں کے دوران عوام کو سکون ملنے کے بجائے بے روزگاری، مہنگائی اور مالی تنگی کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے، تو بی جے پی حکومت عوام کو قرض کے دلدل میں کیوں دھکیل رہی ہے؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy