Mon, 11 Jul 2016 00:32:15
کشمیر میں جاری تشدد میں آج ایک پولیس اہلکار سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے اس طرح تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے وہیں 200لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔علاقے میں کرفیو جیسی صورتحال ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 14:12:02
ایک ہی ہفتہ میں پولس کے دواعلیٰ آفسران کی خودکشی کے بعدمیڈیا میں خبریں آرہی تھیں کہ اُن دونوں نے مبینہ طور پر سیاسی دباﺅ میں آکر خودکشی کی ، اب اسی طرح کا دباﺅ کاروار کے ڈی سی آر بی پولس انسپکٹرجی این موہن پر بھی ہے جنہیں وزیراعلیٰ سدارامیا نے اپنے بیٹے کے خلاف جھوٹاکیس درج کرنے پر کاروار ٹرانسفر کیا ۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 12:22:19
یہاں کولّور میں ایک شخص نے بندوق سے گولی چلاکر خود کو ہلاک کرلیا۔جس کی شناخت جیریش جوزیف (34سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:42:50
ریاست میں کسانوں کی خود کشی کے واقعات کے بعد گزشتہ ایک ہفتہ کے عرصہ میں محکمۂ پولیس کے دو افسران نے خود کشی کرلی ہے۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:37:45
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج واضح کیا ہے کہ ڈی وائی ایس پی ایم کے گنپتی کی خود کشی معاملے کی سی آئی ڈی کے ذریعہ تحقیقات جاری ہیں اور انہیں توقع ہے کہ ان تحقیقات کے ذریعہ حقائق منظر عام پر آئیں گے۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:33:50
آنے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مرکزی وزارت میں داونگیرے کے رکن پارلیمان جی ایم سدیشور کو برقرار رکھنے کے علاوہ بی جے پی کور کمیٹی میں اپنے حامیوں کو شامل کرنے کیلئے سابق وزیراعلیٰ وریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے ذریعہ کوششیں تیز ہوگئی ہیں
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:27:20
پولیس افسران کی خود کشی کے معاملات ریاستی حکومت کیلئے درد سر کا باعث بن سکتے ہیں ، محکمۂ پولیس میں پیش آرہے حالات وزیراعلیٰ سدرامیا کیلئے دشوار کن مرحلہ ثابت ہورہے ہیں۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:21:31
جنوری 2014کے دوران کلبرگی میں غنڈہ منا کی گرفتاری کے وقت ہوئی فائرنگ کے دوران شہید ہونے والے سب انسپکٹر ملیکارجن بنڈے کی بیوہ ملما آج فوت ہوگئیں۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 11:16:47
وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے آج واضح کیا کہ ڈی وائی ایس پی ایم کے گنپتی کی خود کشی کے معاملے میں وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج ملوث نہیں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy