Tue, 12 Jul 2016 11:09:07
ڈی وائی ایس پی گنپتی کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں ریاستی حکومت نے سابق وزیرداخلہ اور موجودہ وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہاکہ گنپتی نے اپنے خاندانی تنازعات اور انتشار سے تنگ آکر مایوسی کے عالم میں خود کشی کی ہے،
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:03:12
ڈی وائی ایس پی ایم کے گنپتی کی مبینہ خود کشی کا معاملہ آج ریاستی لیجسلیچر کے دونوں ایوانوں میں حکمران اور حزب اختلاف پارٹیوں کے درمیان زبردست ٹکراؤ کا سبب بنا اور اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے نتیجہ میں ایوان کی کوئی کارروائی چل نہ سکی۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 10:32:23
اسکول سے لوٹتے وقت دو بچے کنویں میں گرنے کے نتیجے میں ایک بچے کی اسپتال میں ہی موت واقع ہوگئی، البتہ دوسرے بچے کو شدید زخمی حالت میں منی پال اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ یہ واردات بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور پولس تھانہ حدود میں آنے والے اُترکوپّا کے قریب شیرانی میں پیر کی شام کو پیش آیا۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 14:59:48
بیلگام کے ہوکیرےتعلقہ کے یمکن مرڈی دیہات میں ایک سرکاری اسکول کی عمارت گرنے سے اسکول میں موجود دو معصوم بچے جاں بحق ہوگئے، جن کی شناخت ۱۱ سالہ لگموّا کٹّی منے اور شیلا کولی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 14:27:32
کاروارسداشیوگڑھ میں پل کے قریب دوڑتی ہوئی کار پرقریبی پہاڑی سے چٹانوں کے تودے گرنے سے کار پر سوار میاں اور بیوی دونوں شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد گوا کے بامبولیم اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ یہ حادثہ جمعرات کو پیش آیا۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 13:54:52
یہاں تھوکوٹو کے قریب ایک چلتی ٹرین کے سامنے آٹو ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی جس کی شناخت پاٹوری پجاری (42)کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ آئیساگولی نامی بستی کا رہنے والا تھا۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 12:57:26
مینگلور کے قریب پتور میں ویدا وتی نامی ایک 26سالہ خاتون نے اپنے دو سالہ معصوم بیٹے منیش کے ساتھ اپنے گھر کے پچھواڑے میں واقع تالاب میں مبینہ طور پرکودکر خود کشی کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 12:22:09
راہ گیروں پر لاری چڑھ جانے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین لوگوں کی موقع پر ہی موتواقع ہوگئی، یہ حادثہ آج پیر علی الصباح انکولہ تعلقہ کے ماستی کٹہ نیشنل ہائی وے 63 پر پیش آیا۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 11:28:40
ریاست میں پولس افسران کی خودکشی کیلئے حکومت نہیں بلکہ اپوزیشن پارٹیاں قصور وار ہیں ۔ کے پی سی سی صدر اور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے یہ خیال ظاہر کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy