Wed, 13 Jul 2016 15:24:20
ایرانی وزیر خارجہ کے معاون عباس عراقجی کا کہنا ہے کہ تہران لبنانی تنظیم حزب اللہ کی ملیشیاؤں کی سپورٹ جاری رکھے گا اور ایران اس تنظیم کو قربان نہیں کرے گا جو عرب دنیا کی جانب سے اور بین الاقوامی سطح پر دہشت گرد قرار دی جا چکی ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 15:19:29
ایران کے کرد ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ کردستان کے صوبائی دارالحکومت سنندج میں منگل کی صبح نامعلوم مسلح افراد نے ایک پولیس تھانے پر حملہ کیا ہے جس کینتیجے میں کم سے کم ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 11:12:30
ڈی وائی ایس پی گنپتی کی خود کشی پر سیاسی پینترے بازی کرتے ہوئے منگلورو میں بی جے پی نے ڈی سی کے دفتر کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا اوردھرنا دیتے دیتے ہوئے تھوڑی دیر کے لئے ہنگامہ کھڑا کردیا۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 11:02:20
سابق وزیراعلیٰ اور جنتادل (ایس) لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی نے آج ریاستی اسمبلی میں میسور کی ڈپٹی کمشنر شیکھا کو تحفظ فراہم کرنے کا مسئلہ اٹھایا ، جس کی وجہ سے ان کے اور وزیراعلیٰ سدرامیا کے درمیان زور دار لفظی جھڑپ ہوئی،
View more
Wed, 13 Jul 2016 10:39:13
ڈی وائی ایس پی گنپتی کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں کل وزیرداخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور کی طرف سے اسمبلی میں دئے گئے بیان پر گنپتی کے خاندان والوں نے سخت اعتراض کرتے ہوئے کہاکہ ان کا یہ بیان پورے خاندان کی بے عزتی کے مترادف ہے۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 15:44:17
ایران میں پولیس اور دیگرسیکیورٹی اداروں کی جانب سے صوبہ کردستان کے باشندوں کی بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف مقامی آبادی سراپا احتجاج ہے۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 14:45:51
ملک حکمراں کتنے عیار ہیں اس کا اندازہ ذاکر نائک قضیہ سے ہوتا ہے۔ انہیں یہاں کے عوام کو بے وقوف بنانے میں ماسٹر کی ڈگری ہی نہیں بلکہ پی ایچ ڈی حاصل ہے اور یہ لوگ پی ڈی ایف (پوسٹ ڈاکٹوریل فیلوشپ ) کرنے کی جانب سے رواں ہیں۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 11:49:29
ڈی وائی ایس پی گنپتی کا معاملہ اسمبلی میں ہی نہیں، بلکہ کونسل میں بھی ہنگامہ کا سبب بنا۔ آج اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا نے ایوان میں یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ اس خود کشی کے سلسلے میں وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج کا نام سامنے آرہا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy