ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    پریمیئرفٹ سال کے لئے شہر پہنچے ہے رونالڈنہے

    پریمیئرفٹ سال کے لئے شہر پہنچے ہے رونالڈنہے

    Thu, 14 Jul 2016 17:19:58 
    دو بار کے فیفا کے بہترین کھلاڑی رہے رونالڈنہے پریمیئرفٹ سال ٹورنامنٹ کے پہلے سیشن کے لئے آج یہاں پہنچے۔برازیل کے 36سالہ بلے گوافاؤس ٹیم کے مارکی کھلاڑی ہوں گے
    جو ٹیم تیزی سے ہم آہنگی بٹھائے گی، اسے فائدہ ملے گا:لینڈر پیس

    جو ٹیم تیزی سے ہم آہنگی بٹھائے گی، اسے فائدہ ملے گا:لینڈر پیس

    Thu, 14 Jul 2016 17:16:33 
    ہندوستان اور جنوبی کوریا کے درمیان کل سے یہاں شروع ہونے والی ڈیوس کپ ایشیا اوسنیا گروپ ایک میچ سے پہلے مسلسل بارش سے پیدا ہونے والے حالات کے بارے میں تجربہ کار ہندوستانی ٹینس اسٹار لینڈر پیس نے کہا ہے کہ جو ٹیم تیزی سے اپنی آہنگی بٹھائے گی
    پشاور اسکول پر حملے کا مرکزی منصوبہ ساز ڈرون حملے میں ہلاک

    پشاور اسکول پر حملے کا مرکزی منصوبہ ساز ڈرون حملے میں ہلاک

    Thu, 14 Jul 2016 15:14:09 
    پاکستانی فوج کے مطابق افغانستان میں ایک حالیہ ڈرون حملے میں پاکستانی طالبان کا ایک اہم کمانڈر عمر نرے مارا گیا ہے۔فوج کے ترجمان لفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ افغانستان میں بین الاقوامی افواج ریزولوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے بدھ کو رابطہ کیا اور ڈرون حملے میں عمر نرے عرف خالد خراسانی کے مارے جانے کی تصدیق ک
    داعش کا اہم شدت پسند کمانڈر ہلاک:رپورٹ

    داعش کا اہم شدت پسند کمانڈر ہلاک:رپورٹ

    Thu, 14 Jul 2016 15:11:30 
    عراق و شام میں سرگرم انتہا پسند تنظیم کا ایک اہم شدت پسند کمانڈر لڑائی میں موصل کے قریب مارا گیا ہے۔داعش سے وابستہ نیوز ایجنسی عماق نے بدھ کو کہا کہ ابو عمر الشیشانی جو 'عمر دی چیجن 'کے نام سے بھی معروف تھا موصل کے قریب شرکت نامی علاقے مں لڑائی کے دوران مارا گیا۔امریکی اور اتحادی فورسز نے چار مارچ کو شادادی کے علاقے میں ہوئی فضائی کارروائی سمیت متعدد بار شیشانی کو نشانہ بنانے کی کارروائیاں کیں۔
    خواتین کی عصمت دری کا حامی اسرائیلی فوج کا چیف ربی تعینات

    خواتین کی عصمت دری کا حامی اسرائیلی فوج کا چیف ربی تعینات

    Thu, 14 Jul 2016 15:06:50 
    اسرائیلی فوج نے غیریہودی خواتین کی ناموس کو فوجیوں کے لیے حلال قرار دینے والے یہودی مذہبی پیشوا کرنل ایال کریم کو فوج میں چیف ربی کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دی ہے جس پر ملک میں خواتین، سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
    شام وعراق میں بلجیئن جنگجوؤں کی تفصیلات منظرعام پر

    شام وعراق میں بلجیئن جنگجوؤں کی تفصیلات منظرعام پر

    Thu, 14 Jul 2016 15:02:57 
    یورپی ملک بیلجیم کی وزارت داخلہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ بیلجیم کے 457شہری شدت پسند تنظیموں میں شمولیت کے لیے شام اور عراق کے سفر پر جا چکے ہیں۔
    انقلاب کے سفینے کو چیرہ لگا تو سب ڈوبیں گے:رفسنجانی کا انتباہ

    انقلاب کے سفینے کو چیرہ لگا تو سب ڈوبیں گے:رفسنجانی کا انتباہ

    Thu, 14 Jul 2016 14:53:37 
    ایران میں مجلس تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اور سابق صدر ہاشمی رفسنجانی نے تہران اور بڑے ممالک کے درماین طے پائے گئے نیوکلیئر معاہدے کی مخالفت سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے اس امر کو ’’انقلاب کے سفینے میں چیرہ لگنے‘‘سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بِلا استثناء سب کو لے ڈوبے گا۔
    محمد نذیرمنگلورو سٹی کارپوریشن کے نئے کمشنر

    محمد نذیرمنگلورو سٹی کارپوریشن کے نئے کمشنر

    Thu, 14 Jul 2016 11:09:52 
    منگلورو اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے کمشنر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے جناب محمد نذیر کوڈاکٹر ایچ این گوپال کرشنا کی جگہ منگلورو سٹی کارپوریشن کا کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔
    اپنی شادی سے ذرا پہلے نوجوان کی موت

    اپنی شادی سے ذرا پہلے نوجوان کی موت

    Thu, 14 Jul 2016 11:02:39 
    ایک دردناک واقعہ میں شادی سے چند گھنٹے قبل ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی اور گھر شادی کے بجائے ماتم خانہ میں تبدیل ہوگیا۔