Sat, 20 Apr 2024 13:34:49
تعلقہ کے بیلکے میں گریجویشن کے آخری سال کی ایک طالبہ کنویں میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ، جس کی شناخت دیکشا نارائن نائک (22 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 20 Apr 2024 13:31:19
لوک سبھا انتخابات کے لئے اتر کنڑا میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ تک 19 امیدواروں نے جملہ 36 پرچہ نامزدگی داخل کیے ۔
View more
Sat, 20 Apr 2024 13:27:33
کمٹہ اسمبلی حلقے میں پارٹی کو مزید تقویت دینے کی کوششوں میں کانگریسی لیڈروں کو اس وقت ایک اور کامیابی ملی جب سابق رکن اسمبلی شاردا موہن شیٹی دوبارہ کانگریس میں واپس لوٹنے پر راضی ہوگئیں ۔
View more
Sat, 20 Apr 2024 13:23:08
سٹی میونسپل کاونسل کی صدر کے بیٹے سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد کو نا معلوم قاتلوں آدھی رات کے وقت موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
View more
Sat, 20 Apr 2024 12:26:00
سپریم کورٹ نے جمعہ کو یوگ گرو بابا رام دیو کی اس عرضی پر سماعت جولائی تک کے لیے ملتوی کر دی، جس میں انہوں نے اپنے مبینہ بیان پر کہ ایلوپیتھی کورونا کا علاج نہیں کر سکتی، مختلف ریاستوں میں اپنے خلاف درج ایف آئی آرز کو منسلک کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
View more
Sat, 20 Apr 2024 12:18:55
شراب پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں جیل میں قید وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے جیل کے اندر انسولین دینے کے مطالبہ پر سپریم کورٹ کی جانب سے جمعہ کو سماعت کی گئی۔ عدالت نے کیجریوال کی عرضی پر فیصلہ پیر تک محفوظ رکھ لیا۔
View more
Sat, 20 Apr 2024 12:06:44
کرناٹک دو مرحلوں یعنی 26/اپریل اور 7/مئی کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے ایک طرف بی جے پی لیڈران مودی کی گارنٹی کے نام پر عوام سے ووٹ دینے کی اپیلیں کرتے نظر آرہے ہیں تو وہیں کانگریس اور انڈیا الائنس کے لیڈران بی جے پی پرعوام کے ساتھ جھوت بولنے اوردھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی کو کم کرنے اورعوام کے مسائل کو حل کرنے کے نام پرووٹ مانگ رہے ہیں۔
View more
Sat, 20 Apr 2024 12:02:15
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بی جے پی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ریاستی حکومت کو دھمکی دے رہی ہے اور لوگوں میں یہ پیغام پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے کہ خراب نظم و نسق کی وجہ سے اب ریاست کی کمان گورنر کے حوالے کر دی جائے گی۔
View more
Sat, 20 Apr 2024 11:57:05
ملک کے دیگر علاقوں کے ساتھ مہاراشٹر میں بھی لوک سبھا الیکشن کے پہلے مرحلے کی پولنگ ہوئی۔ اس دوران ریاست کی ۵؍ سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے ۔ ناگپور، گڈچرولی ۔ چمور، گوندیا ۔ بھنڈارہ اور چندر پور۔ یہ تمام سیٹیں ودربھ کے خطے میں واقع ہیں۔ اطلاع کے مطابق شام ۵؍ بجے تک ریاست میں ۵۴؍ فیصد سے کچھ زائد ووٹنگ ہوئی تھی۔ کچھ مقامات پر مشینیں بند ہونے کی شکایتیں موصول ہوئیں اور اکا دکا بوتھوں پر ہنگامہ بھی ہوا ل
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy