Thu, 08 Sep 2016 15:58:36
شام کی حکومت اور باغیوں کے درمیان وسطی صوبے حما میں گزشتہ آٹھ روز سے جاری لڑائی کے باعث ایک لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 28اگست سے 5ستمبر کے دوران بے گھر ہونے والے ان افراد کی نصف تعداد پڑوسی صوبے ادلب پہنچی ہے جو باغیوں کے قبضے میں ہے۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:54:56
شام میں جنگ بندی کے لیے یورپ میں جاری سفارتی کوششیں زور پکڑ گئی ہیں اور امریکہ اور روس کے اعلیٰ حکام کے درمیان اس سلسلے میں مزید رابطے ہوئے ہیں۔امریکی سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ روس اور امریکہ کے سفارتی حکام کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سیبات چیت کا سلسلہ جاری ہے جس کا مقصد شام میں جنگ بندی سے متعلق مجوزہ معاہدے پر موجود تیکنیکی نوعیت کے اختلافات طے کرنا ہے۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:51:51
گلین میکسویل بھلے ہی ایک اننگز میں سب سے زیادہ انفرادی اسکور کے ریکارڈ سے چوک گئے لیکن آسٹریلیا نے کل سری لنکا کے خلاف پللیکل میں تین وکٹ پر 263رنز بنا کر تیسری بار ایک اننگز میں سب سے زیادہ اسکور کے ریکارڈ کو اپنے نام کیا۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:46:49
بین الاقوامی کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے دنیا کے سب سے امیر کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سخت احتجاج کے بعد آج دو درجہ ٹیسٹ کے نظام کے ان کی متنازعہ تجویز کو واپس لے لیا۔بی سی سی آئی کو اس میں سری لنکا، زمبابوے اور بنگلہ دیش کی حمایت ملی تھی۔آئی سی سی کے ایک ذرائع نے آج کہا کہ دوسرے درجہ ٹیسٹ کے نظام کی تجویز پر بنیادی ایگزیکٹوز کی کمیٹی(سی ای سی)کی دبئی میں دو روزہ میٹنگ کے دوران بحث ہو سکتی تھی لیکن چار
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:44:05
چوٹ کی وجہ سے باہر کرسٹیانو رونالڈو کی کمی جھیل رہے یورپی چمپئن پرتگال کو عالمی کپ 2018کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں سوئٹزرلینڈ کے ہاتھوں 0.2سے شکست جھیلنی پڑی۔پہلے ہاف میں بریل ایمبولو اور ایڈمر میہمدی نے گول کرکے سوئٹزرلینڈ کو سبقت دلائی جو آخر تک قائم رہی۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:41:56
برازیل اوپن میں پہلا گراں پری ٹائٹل جیت کر حوصلہ افزاء ہندوستان کی مخلوط ڈبلز جوڑی این سکی ریڈی اور پرنب جیری چوپڑا کی نظریں اب 2018دولت مشترکہ کھیلوں میں تمغے جیتنے پر ہیں۔عالمی درجہ بندی میں 65ویں مقام پر قابض پرنب اور سکی نے کینیڈا کے دوسری سیڈ ٹوبی ایگ اورریچیل ہوڈیرچ کو 21.15، 21.16سے شکست دی۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:38:07
اسپین کے خلاف ڈیوس کپ مقابلے شام کو شروع ہونے سے ہندوستانی ٹیم حیران ہے اور کپتان آنند امرت راج نے اسے بدقسمتی فیصلہ قرار دیا کیونکہ اس سے ہندوستان کو اپنی سرزمین پر کھیلنے کا فائدہ نہیں مل سکے گا۔ایک میچ شام پانچ بجے شروع ہوں گے اور جوڑے مقابلے سات بجے سے کھیلے جائیں گے۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:33:08
کالی کٹ شہر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا سنی جمعیۃ العلماء کے جنرل سکریٹری شیخ ابوبکر نے برادران وطن کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ مسلمان جذبہ ایثار ،اخلاص وللہیت کیساتھ سنت ابراہیمی کو ادا کریں ۔
View more
Thu, 08 Sep 2016 15:26:55
یہ عہدمسلمانوں کے ہمہ گیرزوال کا عہدہے اورحیرت ہے کہ اس کے اسباب بھی خودمسلمان ہی فراہم کرتے رہے ہیں،گزشتہ کم ازکم تین چار صدیوں سے مسلمان مسلسل انحطاط کی سمت رواں دواں ہیں،علمی انحطاط،فکری زوال،عملی کوراپن یہ سب اوصاف مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک ساری دنیاکے مسلمانوں کا خاصہ بن چکے ہیں۔اسلام انقلاب و حرکیت کا منبع و سرچشمہ بن کر نمودارہواتھا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy