Sat, 19 Nov 2016 12:38:06
ایران کے ایک رکن پارلیمان حسین علی حاجی دیغانا نے انکشاف کیا ہے کہ ان افراد میں گذشتہ سال جولائی میں چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے بعض عہدے دار بھی شامل ہیں۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:32:38
پچھلے کچھ دنوں سے پیش آرہے ناخوشگوار واقعات کے پس منظر میں الال اور کوناجے پولیس اسٹیشن کی حددو میں جاری امتناعی احکامات آئندہ 23نومبر تک کے لئے آگے بڑھائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:27:37
الال پولیس اسٹیشن کی حدود میں کولیا نامی مقام پر ایک پٹرول ٹینکر اور مسافر بس کے درمیان تصادم کی وجہ سے بس ڈررائیور سمیت چار افراد کے زخمی ہونے کی خبرملی ہے۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:25:21
نیو منگلوروپورٹ ٹرسٹ کے داخلے پر کارگو علاقے کی گیٹ اچانک ٹوٹ کر گرجانے سے وہاں اپنے فرائض انجام دینے والا سنٹرل انڈسٹرریل سیکوریٹی فورس(CISF) کا ایک کانسٹیبل ہلاک ہوگیا۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:20:06
مرکز کی نریندر مودی حکومت کی طرف سے 500اور 1000روپے کے نوٹ کو بند کرنے کے بعد کاروبار چلانے کے لیے پیسے نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے منی پور میں اخبارات نے اپنے دفتر بند کر دیئے ہیں۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:17:39
پولیس نے اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے این جی او کے عہدیداروں کو اسلامک ریسرچ فاونڈیشن(آئی آر ایف )کو پانچ سال کے لیے پابندی عائد کرنے کے مرکز کے نوٹیفکیشن کی کاپی سونپ دی ہے۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:12:44
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج نریندر مودی حکومت پر بغیر کارروائی کے اعلانات کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ عوام کی مدد کرنے کے لیے اسے نئے نوٹوں کے ساتھ 500روپے کے پرانے نوٹوں کو بھی چلن میں رہنے کی اجازت دینی چاہیے۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:08:47
دہلی حکومت نے تمام نجی اسپتا لوں کے لیے مریضوں سے چیک، ڈیمانڈ ڈرافٹ اور آن لائن ادائیگی کو قبول کرنے کی سخت ہدایات جاری کی ہیں ۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:04:42
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ پانچ سو کروڑ روپے سے زیادہ کے بینکوں کے قرض کی ادائیگی نہ کرنے والے قرض داروں کے ناموں کا انکشاف کہیں نہیں پہنچائے گا ، کیونکہ اہم بات یہ ہے کہ بٹے اکاؤنٹ میں جانے والی رقم بڑھتے جانے کی حقیقت کی اہم وجوہات پر غور کیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy