Mon, 21 Nov 2016 11:51:09
کانپور میں اندور-پٹنہ ایکسپریس کے پٹری سے اتر جانے کے پس منظر میں وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج حالات کا جائزہ لیا اور نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کے ڈائریکٹر جنرل سے موقع پر پہنچنے کے لیے کہا۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 11:46:22
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے پڑوسی ریاست اتر پردیش کے کانپور دیہات میں واقع پوکھرایا میں ہوئے اندور-پٹنہ ایکسپریس ٹرین حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا اور ریاست کی مہاگٹھ بندھن حکومت کی جانب سے آج جاری کئے جانے والے اپنے ایک سال کے رپورٹ کارڈ پروگرام کو منسوخ کر دیا ہے۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 11:44:33
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے کانپور دیہات میں آج ہوئے اندور- پٹنہ ایکسپریس ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی مدددینے کا اعلان کیا۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 11:41:43
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہوئے پٹنہ-اندور ایکسپریس حادثے میں بڑی تعداد میں لوگوں کے مارے جانے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور مرنے والوں کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے معاوضہ کی رقم کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 11:34:56
اترپردیش میں کانپور سے تقریباََ 60کلو میٹر دور پکھرایا میں اندور سے پٹنہ جا رہی گر کر تباہ ہوئی اندور،پٹنہ ایکسپریس میں اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 115ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 11:26:01
دیہی ترقیات وپنچایت راج وزیر ایچ کے ۔پاٹل نے کہا کہ محکمہ میں سال 2009سے2014تک106فرصی اکاؤنٹس قائم کرکے تقریباً10ہزار کروڑ کا لین دین کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 11:18:48
بنگلور واٹر بورڈ کے چےئرمین توشادگری ناتھ نے کہا کہ مانسون کی بارش کی کمی کی وجہ سے کاویری ندی میں پانی کی کمی اور کرشنا راجا ساگر ( کے آر ایس) میں پانی کی سطح میں بتدریح کمی کی وجہ سے شہر میں جنوری تا مئی پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 11:10:19
ایک لڑکی کو جنسی تعلقات کے لئے ہراساں کرنے اور اس کی تصویر جعلسازی سے فحش تصویر میں بدل کر سوشیل میڈیا پر عام کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے او راس پر نابالغ بچوں کے ساتھ جنسی ہراسانی مخالف قانونPOCSOکے تحت مقدمہ دائر کردیا ہے۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 11:04:30
ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول کی جانب سے جاری کیے گئے پریس ریلیز کے مطابق کاروارکے رویندر ناتھ ٹیگور ساحل پر ہنومان مندر کے پاس تقریباً پانچ ایکڑ زمین کو ترقی دے کر اسے ایک خوبصور ت روپ دینے کا منصوبہ بنایا گیا۔ اس سلسلے میں بہترین خیال اور آئیڈیا دینے والے کو پانچ ہزار روپے کا انعام دیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy