Mon, 21 Nov 2016 12:50:57
عراقی فوج نے داعش کے خلاف جاری آپریشن کے دوران موصل شہر میں ایک اور اجتماعی قبر کا پتا چلایا ہے جس میں دسیوں افراد کو قتل کے بعد دفن کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 12:49:23
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پولیس نے سعودی شہری کی ’’رولز رائس‘‘گاڑی چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ گاڑی کی قیمت تقریبا 1لاکھ 19ہزار امریکی ڈالر ہے۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 12:45:37
عراق کے شمالی شہر موصل میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف عراقی اور اتحادی ممالک کی فوجوں کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق عراقی فوج نے نمرود شہر کو داعش سے چھڑانے کے بعد اب اس کے اطراف کے کئی قصبات بھی داعش سے واپس لے کران پر عراقی پرچم لہرا دیے ہیں۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 12:39:03
مشکل حالات کا سامنا کر رہے آسٹریلیا نے ایڈیلیڈ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والے تیسرے دن رات کرکٹ ٹسٹ کے لئے اپنی ٹیم میں انگلینڈ میں پیدا ہوئے اوپنر میٹ رینشا کو جگہ دینے کے علاوہ پانچ اور تبدیلیاں کی ہیں۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 12:35:34
اولمپک سلور میڈلسٹ ہندوستان کی پی وی سندھو نے آج یہاں 700000ڈالر انعامی چین اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میں چین کی سن یو کو شکست دے کر اپنا پہلا سپر سیریز پریمیئر خطاب جیت لیا۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 12:32:11
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ 8وکٹوں سے جیت لیا۔کین ولیم سن اور جیت راول کی 85 رنز کی شراکت نے نیوزی لینڈ کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی اہم برتری دلادی ۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 12:25:46
ملک میں انٹرنیٹ صارفین کی فہرست میں مہاراشٹر 2.94کروڑ کے اعداد و شمار کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔وہیں اس کے بعدتامل ناڈو، آندھرا پردیش اور کرناٹک کا نمبر آتا ہے۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 12:22:35
چھتیس گڑھ کے رائے پور ضلع میں مال گاڑی کے 14ڈبے پٹری سے اتر گئے ہیں۔واقعہ کی وجہ سے ہاوڑہ -ممبئی ریل روٹ پر ٹریفک میں رکاوٹ پیدا ہوئی ہے۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 12:06:43
مودی حکومت پر بڑے نوٹوں کو بند کرنے کا قدم بغیر تیاری کے اٹھائے جانے کا الزام لگاتے ہوئے سابق مرکزی وزیر اور لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملکاارجن کھڑگے نے کہا کہ اپوزیشن اس مسئلے پر ووٹوں کی تقسیم کی شق والے ضابطہ کے تحت سنجیدہ اور بامعنی بحث چاہتا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy