Sat, 19 Nov 2016 15:44:50
سٹی منسپل کونسل دفتر کے میٹنگ ہال میں صدر بلدیہ سجاتا شیونا کی صدارت میں کونسل اجلاس منعقدہ ہوا اجلاس کے شروع ہی میں اپوزیشن پارٹی کے کونسلر اللہ بخشء قادری بابو ریڈی اور جنتادل(ایس)پارٹی کے کونسلر منجوناتھ شرنیواس ریڈی وغیرہ کونسلرس منسپالٹی افسروں پر ناراضی ظاہر کئے
View more
Sat, 19 Nov 2016 15:40:47
موصل کو آزاد کرانے کے لیے 17اکتوبر کو شروع کیا جانے والا آپریشن دوسرے ماہ میں داخل ہو گیا ہے۔ ایسا نظر آرہا ہے کہ عراقی فورسز نے جن کو امریکا کے زیر قیادت بین الاقوامی اتحاد کی معاونت حاصل ہے اپنی تمام تر توجہ موصل کے مرکزی حصے کے محاصرے پر مرکوز کر رکھی ہے۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 15:38:00
یمن کے اندر سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے سرحدی علاقے عسیر پر کی گئی بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک سعودی فوجی شہید ہوگیا۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 15:34:56
جب سے مرکزی حکومت نے پانچ سو اور ہزارروپے کے پرانے نوٹوں پرپابندی کا اعلان کیاہے،تب سے پورے ملک میں گویانفسی نفسی کا عالم ہے،ہر چہارجانب افراتفری مچی ہوئی ہے،لوگ اپنے دوسرے سارے مسائل اور پریشانیوں کوبھول کر اپنے کمائے ہوئے پیسوں کوبدلوانے کے لیے جہاں تہاں صف بستہ کھڑے ہیں،
View more
Sat, 19 Nov 2016 13:15:47
ایک ہی ہفتے میں دوسری بار مرکزی حکومت کو نوٹ بندی کے معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑاہے، اور جمعہ کو عدالت نے کہاکہ سڑکوں پر فسادات ہو جائیں گے،
View more
Sat, 19 Nov 2016 13:11:37
دنیا کے کسی مسلم ملک کی پارلیمنٹ میں آج تک اللہ اکبر کی صدابلندنہیں ہوئی،کسی مسلم پارلیمان میں اذان نہیں پڑھی گئی،انٹرنیٹ پر ہم نے بہت سرچ کیا ،لیکن کہیں بھی یہ معلومات نہیں مل سکی کہ کسی مسلم ملک کی پارلیمنٹ میں کبھی اذان دی گئی ہو ،
View more
Sat, 19 Nov 2016 13:06:47
طلاق ثلاثہ ،تعددازدواج سمیت مسلم پرسنل لاء پراظہاراطمینان کرتے ہوئے اورمسلم پرسنل لاء بورڈکو اپنی حمایت دیتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈکی خواتین ارکان نے آج مرکز پر اقلیتوں کے حقوق میں مداخلت کرنے کا الزام لگایااورحکومت سے ملک کی خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے منصوبے لانے کی درخواست کی۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:58:21
تین بار طلاق کو اپنی حمایت دیتے ہوئے 'آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ' کی خواتین ارکان نے آج مرکز پر اقلیتوں کے حقوق میں مداخلت کرنے کا الزام لگایا اور حکومت سے ملک کی خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے منصوبے لانے کی درخواست کی۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:51:44
آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈکی مجلس عاملہ کاانعقادہواجس میں مسائل کے حل کے لئے جذباتیت کی بجائے حکمت اورتدبرکے ساتھ آگے بڑھنے اورمسلک ومشرب سے اوپراٹھ کراتحادامت پرزوردیاگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy