Fri, 18 Nov 2016 14:40:22
ہندوستانی باکسنگ اسٹار وجیندر سنگھ کی 17دسمبر کو ہونے والی ڈبلیوبیو ایشیا پیسفک سپر مڈل خطابی باٹ ’’نائٹ آف دی چیمپئنز‘‘ کے ٹکٹوں کی کو آن لائن فروخت آج سے شروع ہو گئی
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:39:22
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل آج بارش کی وجہ سے دھل گیا۔چائے کے وقفے کے بعد کھیل منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا کیونکہ بارش رک نہیں رہی تھی۔کل کھیل مقررہ وقت سے نصف گھنٹے پہلے شروع ہو جائے گا۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:37:52
قائم مقام کپتان کے طور پر فاف ڈو پلیسس کو آسٹریلیا پر ملی جیت کے باوجود اے بی ڈی ویلیئرز جنوبی افریقہ کے کپتان بنے رہیں گے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:35:48
ہندوستان کے 10میں سے 8 باکسر کو روس کے سینٹ پیٹسبرگ میں چل رہی اے آئی بی اے نوجوان عالمی چمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں بائی مل گیا ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:33:30
اولمپک سلور میڈلسٹ پی وی سندھو اور مرد سنگل کھلاڑی اجے جے رام چائنا سپر سریز بیڈمنٹن سپر سریز پریمیئر کے دوسرے راؤنڈ میں اپنے حریفوں پر تین گیمز سے دلچسپ جیت درج کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:29:11
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے حامیوں نے بدھ کو افریقہ کے تین ملکوں کی طرف سے اس ادارے سے الگ ہو جانے اور روس کی طرف سے اس کی طرف انتہائی معاندانہ رویے کے بعد اتحاد قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:24:16
امریکی صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پہلی عوامی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے ایک تقریر میں کہا ہے کہ ایک ہفتہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد وہ سخت مایوس ہو گئی تھیں۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:21:36
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ فتح اللہ گولن کی تنظیم پاکستان کی سلامتی کے لیے بھی خطرہ ہے اور اس سے منسلک ادارے کے خلاف پاکستانی حکومت کے اقدامات دیگر ممالک کے لیے ایک مثال ہیں۔
View more
Fri, 18 Nov 2016 14:16:08
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے حمایت یافتہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد کچھ بھی ہوسکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy