Tue, 22 Nov 2016 13:09:20
آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کے صدر پرفل پٹیل نے کہا کہ ہندوستان انڈر 20فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کی دعویداری کرے گا جو ملک میں کھیل کی ترقی میں مہم کا حصہ ہو گا۔ہندوستان اگلے سال فیفا انڈر 17ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:06:11
لندن میں کھیلے جانے والے اے ٹی پی ورلڈ ٹوور ٹینس کے فائنل میچ میں برطانیہ کے کھلاڑی اینڈی مرے نے سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔سال کے آخری بڑے ٹورنامنٹ میں کامیابی کے بعد اینڈی مرے اس سال کے اختتام پر ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 12:42:43
جرمن چانسلرنے میرکل نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ اس بات کے سرکاری اعلان سے قبل، وہ کرسچین ڈیموکریٹس (سی ڈی یو) کے اعلیٰ سطحی ارکان سے ملاقات کر چکی ہیں۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 12:38:42
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے تمام فریق کی جانب سے یمن میں جنگ بندی پر رضامندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے، جو قابل تجدید ہوگی، جس کا اعلان ہفتے کے روز کیا گیا، جس کی ابتدا 48گھنٹوں کی جنگ بندی سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 12:36:27
فرانسیسی قدامت پسند پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدواری کے حوالے سے ہوئے داخلی انتخابات میں سابق صدر نکولا سارکوزی کو انہی کے دور صدارت میں وزیراعظم کے عہدے پر کام کرنے والے فرانسوا فیلوں کے ہاتھوں شکست ہوئی،
View more
Tue, 22 Nov 2016 12:12:43
یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے سرکاری فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا بھرپور جواب دے۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 12:09:40
امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ ایسے وقت میں جب کہ شامی حکومت اور اس کے حلیف روس کی جانب سے حلب میں اپوزیشن کے زیر کنٹرول علاقوں پر شدید بم باری جاری رہے..
View more
Tue, 22 Nov 2016 12:03:30
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوسرے ہفتے بھی نوٹ بند ی کے معاملے پر اپوزیشن پارٹیوں کا احتجاج تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور آج صبح اجلاس میں اپوزیشن نے طے کیا کہ وہ اس معاملے پر کاروائی ملتوی کرنے کی تجویز پر زور دینا جاری رکھیں گے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy