Wed, 23 Nov 2016 12:54:06
کرناٹک ایک ایسی ریاست ہے جہاں پر تمام زبانوں کو برابر حق حاصل ہے یہاں کی ریاستی زبان کنڑا باوجود اس کے بلاکسی شک وشبہ یہ ریاست تمام زبانوں کو اپنی گود میں لیکر چلتی ہے
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:52:41
انسان اپنے ذاتی مفادات کے لئے قدرتی نظام کے ساتھ جس جنگ کا آغاز کیا تھا آج وہی نظام ہمارے ماحولیات پر گہرے اثرات مرتب کررہا ہے کل تک جس آسانی کے ساتھ ہوا پانی دستیاب ہوتا تھا
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:45:45
لیبیا میں مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک بندر کے حملے کی وجہ سے دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں کم از کم 20افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:42:02
انگلینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں مین آف دی میچ رہے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازوں کی درجہ بندی میں چوتھے مقام پر پہنچ گئے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:38:07
خواتین باکسر کی قومی چمپئن شپ میں اتحادی عملے اور تکنیکی ٹیم میں مردوں کا دبدبہ ہے اور رنگ کے باہر خواتین کی تعداد کافی کم ہے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:34:40
اپنے سلامی بلے بازوں کی بہترین کارکردگی کے طور پر ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم نے تیسرے اور آخری ٹی 20کرکٹ میچ میں ہندوستان کو 15رنز سے شکست دے کر سیریز 3.0سے جیت لی۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:30:19
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو نے اپنا دائرہ اس کے پڑوسی ملکوں تک بڑھانے کی کوشش کی تو وہ جوابی اقدامات کرے گا۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:28:00
جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقے فوکوشیما میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے اور علاقے سے آبادی کا انخلا جاری ہے۔امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق زلزلے کی شدت 3ء 7تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy