Thu, 24 Nov 2016 02:29:08
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاست کے تمام وزراء کو سخت ہدایت دی ہے کہ خشک سالی سے متاثرہ اضلاع میں راحت کاری کے کاموں کی بذات خود نگرانی کیلئے وہ اپنے اپنے اضلاع میں موجود رہیں اور خاص طور پر ضلع انچارج وزراء اپنے اضلاع میں خشک سالی سے بری طرح متاثر تعلقہ جات اور دیہاتوں کا دورہ کریں، تاکہ یہاں پر پینے کے پانی کی سہولت، جانوروں کیلئے چارہ، کاشتکاروں کی امداد اور دیگر وسائل مہیا کرائے جاسکیں۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 02:24:36
اسمبلی کے سکیورٹی اسٹاف نے جنتادل سیکولر کے رکن این ایچ کوناریڈی کو خشک زرعی فصل کے ساتھ ایوان کے اندر داخل ہونے سے روک دیا۔ ریڈی نے کسانوں کے ایک گروپ کے ساتھ اسمبلی کی عمارت کے اصل باب الداخلہ کے سامنے احتجاج کیا
View more
Thu, 24 Nov 2016 02:14:57
فاریسٹ گارڈز نے ضلع ہاسن کے سالاگامے کے قریب تروملا دیورا گڈا ریزروفاریسٹ رینج نے مشتبہ صندل کی لکڑی کے اسمگلر کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔ مرنے والے کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 02:07:37
ہندوستان کے اہم آئی ٹی والکٹرانکس پروگرام بنگلورو آئی ٹی ای ڈاٹ بز 2016کا 19واں ایڈیشن 28نومبر سے بنگلورو میں منعقد کیا جائے گا،
View more
Thu, 24 Nov 2016 01:56:50
صحت و خاندانی بہبود ' اعلی تعلیم ' قانون و امور اسمبلی ' بنگلورو ڈیولپمنٹ اور جنگلات کے محکموں میں موجودہ قوانین میں ترمیم کے لئے 5بلز متعلقہ وزراء کی جانب سے بیلگاوی کے اسمبلی کے سرمائی سیشن کے تیسرے دن پیش کئے گئے۔وزیر صحت کے آر رمیش کمار نے کرناٹک آیورویدک نیچروپتھی سدایونانی اور یوگا پریکٹیشنرس رجسٹریشن اینڈ میڈیکل پریکٹیشنرس (ترمیمی) بل 2016 پیش کیا۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 01:40:15
خسارہ بجٹ کے سبب حکومت کے بھاری قرض لینے کی ناموافق رپورٹس کے بعد وزیراعلیٰ سدارامیا نے کانگریس کے ارکان مقننہ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ مالیاتی نظم کو برقرار رکھا جائے گا اور مالیاتی خسارہ کو دور کیا جائے گا۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 01:27:46
مینگلور سے سعودی عربیہ کے شہردمام جانے والی ائیر انڈیا ایکسپریس میں اُڑان بھرتے ہی ٹیکنکل پرابلم پیش آنے کی وجہ سے فلائٹ کو ایمرجنسی طور پر کوچین ائرپورٹ میں اُتارے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 00:49:36
بھٹکل 23/نومبر (ایس او نیوز) کاروار سے موصولہ اطلاع کے مطابق ضلع کے مختلف مقامات پر اینٹی کرپشن بیوریو (اے سی بی) کے افسران عوامی رابطہ اور جانکاری حاصل کرنے کے لئے دورے پر ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کل 24/ نومبر جمعرات کو یہ آفسران بھٹکل کا دورہ کریں گے۔ عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ وہ اگر کوئی جانکاری دینا چاہیں توصبح11بجے سے 1بجے تک انسپکشن بنگلو میں ان افسران سے رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔ اسی دن دوپہر
View more
Wed, 23 Nov 2016 22:09:49
ضلع شمالی کینرا جوئیڈا تعلقہ کے رام نگر میں ضلع پنچایت کے لئے جو ضمنی انتخاب ہوا اس میں کانگریس کے امیدوار نے جیت حاصل کی ہے۔یہ سیٹ ضلع پنچایت کے آزاد رکن ولاس نائک کی خود کشی کے ذریعے موت واقع ہونے سے خالی ہوئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy