Fri, 25 Nov 2016 10:48:30
راجیہ سبھا میں نوٹ بندی کے فیصلے پر بحث کو لے کر پانچ دنوں سے بنا تعطل آج کچھ وقت کے لئے دور ہوا جس میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے حکومت پر اپوزیشن کے حملے کی قیادت کرتے ہوئے اس قدم کو انتظامیہ کی بڑی ناکامی قرار دیا اور کہا کہ اس سے جی ڈی پی ترقی میں کم از کم دو فیصد کی کمی آئے گی۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 10:44:26
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے وقفہ سوال کے دوران ایوان میں کاغذ پھاڑ کر اچھالنے والے ایس پی ممبر پارلیمنٹ اکشے یادو کو مستقبل میں ایسا نہ کرنے کی وارننگ دی اور کہا کہ اس طرح کا طرز عمل ایوان کے اصول اور طے شدہ معیار کی خلاف ورزی ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 10:40:52
ریزرو بینک کی گائڈ لائن کے مطابق بینکوں سے شادی کے لیے ڈھائی لاکھ روپے نکالنے کے لیے ملی چھوٹ شادی والے خاندانوں کو راحت پہنچانے کے بجائے مصیبت لگ رہی ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 10:37:24
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو چیلنج کیا کہ وہ نوٹ بند ی کے معاملے پر لوگوں کے رائے جاننے کے لیے نیا الیکشن کرائیں۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 10:32:10
راجیہ سبھا کے سابق رکن جاوید اختر نے کہا کہ پارلیمنٹ میں رکاوٹ پیدا ہونا ٹریفک جام ہونے کی طرح ہے اور وہاں ممبران غلط سمت سے آگے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں یا ٹریفک سگنل توڑتے ہیں جس کی وجہ سے افراتفری پیدا ہوتی ہے ۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 10:29:39
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے ایوان میں کانگریس کے ڈپٹی لیڈر امریندر سنگھ کا استعفی آج قبول کر لیا۔اسپیکر نے کہا کہ میں نے 23نومبر سے ان کا استعفی قبول کر لیا ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 10:27:46
راجیہ سبھا میں آج وزیر اعظم نریندر مودی خود چل کر اپوزیشن لیڈران کے پاس گئے اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ سمیت مختلف جماعتوں کے رہنماؤں سے کافی دیر تک بات چیت کی۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 10:14:01
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج بتایا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر نظر ثانی کیلئے آئندہ بجٹ میں نیا اجرت کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 10:11:18
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج اس بات کو دہرایا کہ اگر کسانوں کے قرضہ جات کی معافی کیلئے مرکزی حکومت کے ذریعہ 50 فیصد رقم ادا کی گئی تو ریاستی حکومت بقیہ رقم ادا کرتے ہوئے زرعی قرضہ جات معاف کرنے کی پہل کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy