Fri, 25 Nov 2016 11:30:03
امریکہ کی ایک عدالت نے امریکی فوجی اور پولیس اہلکاروں کے قتل کی سازش کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ریاست اوہایو کے ایک نوجوان کو 20سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:27:09
برطانیہ کی مرکزی فوجداری عدالت نے بدھ کو رکن پارلیمان جو کوکس کے قتل کے ملزم تھامس مائر کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی اولڈ بیلی عدالت میں مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جج نے کہا کہ تھامس سے غیر معمولی سنگین نوعیت کا جرم سرزد ہوا ہے جس کی وجہ سے اسے اپنی پوری زندگی جیل کی سزا کاٹنی ہوگی۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:22:59
چین کے سرکاری خبر رساں ادارے ژنہوا کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ صوبہ جیانگ زی میں پیش آیا اور تعمیراتی مقام پر کئی افراد مبلے تلے دبے ہوئے ہیں مشرقی چین میں ایک تعمیراتی منصوبے پر حادثے میں کم از کم 40افراد ہلاک ہو گئے جب کہ اطلاعات کے مطابق کئی دیگر ملبے تلے دب گئے ہیں۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:20:36
امریکہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ نیویارک شہر میں جمعرات کو تھینکس گوونگ ڈے کی مناسبت سے ہونے والی پریڈ کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:17:41
ایک غیر سرکاری اسرائیلی تنظیم ’’عیر عامیم‘‘کے مطابق اسرائیلی بلدیہ نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں یہودی آبادی کاری کے سلسلے میں 500نئے یونٹوں کی تعمیر کے منصوبوں کو دوبارہ متعارف کرایا ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:07:24
بڑے نوٹوں کو منسوخ کرنے کے مودی حکومت کے فیصلے کے خلاف اپوزیشن کے تیکھے تیوروں کی وجہ پارلیمنٹ میں آج بھی تعطل برقرار رہا،
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:03:34
پاکستان کی جارحیت اور ایک ہندوستانی جوان کی لاش کے ساتھ وحشیانہ سلوک کئے جانے کے معاملے پر شیوسینا نے آج مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ سرجیکل اسٹرائیک کا کریڈٹ لینے والی حکومت کو اب سرحد پر اموات کو روک پانے میں اپنی ناکامی تسلیم کرلینی چاہیے ۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:01:31
ریلائنس انڈسٹریز کی یہاں واقع ریفائنری کے احاطے میں آج آگ لگنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 6 دیگر جھلس گئے۔میگھ پار تھانے کے ایک پولیس افسر نے کہاکہ جام نگر میں واقع ریلائنس کی موتی کھاودی ریفائنری میں آج صبح گیس لیک ہونے سے آگ لگ گئی۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 10:58:54
ایک نابالغہ کی مبینہ عصمت دری کرنے کے ملزم اور آر جے ڈی کے معطل رکن اسمبلی راج بلبھ یادو کو جیل میں ہی رہنا ہوگا کیونکہ سپریم کورٹ نے پٹنہ ہائی کورٹ سے انہیں ملی ضمانت کو آج مسترد کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy