Sun, 27 Nov 2016 12:00:03
ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم آج یہاں چارممالک کے ٹورنامنٹ کے مشکل مقابلے میں نیوزی لینڈ سے 2.3سے ہار کرخطاب کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 11:51:45
لوک سبھاانتخابات اورریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ساتھ ساتھ کرنے کے خیال کو’’بہترین سوچ‘‘قرار دیتے ہوئے سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے آج کہا کہ اس نظام کو لاگو کرنے سے پہلے رہنماؤں اور پالیسی سازوں کو کئی مسائل کاسراغ لگانا ہوگا۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 11:45:23
بہوجن سماج وادی پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے ایک پریس کانفرنس میں نوٹ بندی کو لے کر بی جے پی پر جم کر الزام لگائے۔مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی نے سیاسی فوائدکیلئے نوٹ بندی کا فیصلہ لیاہے۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 11:40:34
وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو کے انتقال پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں20ویں صدی کی تاریخ رقم کرنے والی شخصیات میں سے ایک اور ہندوستان کا ’’اچھادوست‘‘بتایا۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 11:37:25
چینی سرکاری میڈیانے وزیراعظم نریندر مودی کے نوٹ بدی کے اقدامات کوانتہائی مثالی بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ایک’’جوا‘‘ہے جو ہر حال میں ایک مثال پیش کرے گا۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 11:33:36
شراب بندی کو لاگو کر رہے بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے آج پولیس کوہدایت دی کہ وہ اس بات کاپتہ لگائے کہ پرانے شراب تاجروں نے متبادل کاروبار تلاش لیا ہے یا نہیں۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 11:28:17
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا کہ ریاستی حکومت نے مرکزی حکومت کی طرف سے اپنائی گئی نوٹ بندی پالیسی کے خلاف 28 نومبر کے بھارت بند کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 11:25:11
لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملک ارجن کھرگے نے آج کہا کہ ان کی پارٹی نے 28 نومبر کو 'بھارت بند' کا اعلان نہیں کیا ہے لیکن اس نے بغیر تیاری کئے نوٹ بندی کے فیصلے کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sun, 27 Nov 2016 11:23:09
ملک میں کالے دھن پر پابندی لگانے کی آڑ میں مرکزی حکومت عوام کو ہراساں کرنے کی غیر اخلاقی حرکتوں پر اتر آئی ہے۔یہ بات آج سی پی ایم کے سربراہ سیتارام یچوری نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy