Mon, 28 Nov 2016 21:02:41
رکن اسمبلی منکال وئیدیا کے بیان کے مطابق مرڈیشور میں مین روڈ کی توسیع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کی لاگت 19کروڑ روپے ہے۔اس کے علاوہ کارے ہلّا نالے پر 1کروڑ روپے کی لاگت سے ایک نیا پل تعمیر کیاجائے گاجس مطالبہ یہاں کے عوام بہت دنوں سے کر رہے تھے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 20:17:18
کاروار کی اہم سڑکوں پر جو ہفتہ واری بازار لگتا تھا اس سے عوام کو چلنے پھرنے میں دشواری کے ساتھ ٹریفک کے بہت سارے مسائل کھڑے ہورہے تھے۔ جس کے پیش نظر کاروار بلدیہ نے کے ای بی کے قریب واقع4 ایکڑ زمین پر ہفتہ واری بازار کو منتقل کرنے کا حکم جاری کردیاتھا۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 19:06:46
جمعیت اہل حدیث ہوسکوٹہ،کولار کے زیر اہتمام بنگلور دیہی ضلع ہوسکوٹہ کے سید پیلیس کولار روڈ میں بتاریخ 27 نومبرصبح 9 تامغرب ایک روزہ عظیم الشان اجتماع عام زیر صدارت شیخ عبدالعظیم عمر مدنی منعقد ہوا شیخ عبدالعظیم نے اللہ کی رحمت کے عنوان پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کہ رسول ﷺ کا فرمان ہے کہ اللہ نے رحمت کے سو حصے بنائے جس میں دنیا میں صرف ایک حصہ اُتارا انسان جو ایک دوسرے سے رحم کا معاملے کرتے ہیں
View more
Mon, 28 Nov 2016 13:21:36
دہلی کی ایک عدالت نے جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری کے خلاف ایک مجرمانہ معاملے کو مسترد کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسجد کے سربراہ ہونے کا فائدہ نہیں اٹھا سکتے
View more
Mon, 28 Nov 2016 13:19:49
کیرالہ کی سی پی ایم کی قیادت والی ایل ڈی ایف حکومت نے ملا پورم ضلع کے نیلامبر جنگلوں میں حال ہی میں ہوئے تصادم کی مجسٹریٹ تحقیقات کا آج حکم دیا جس میں دو ماؤنواز باغیوں مارے گئے تھے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 13:17:34
مرکزی وزیررام ولاس پاسوان نے بہار کے وزیراعلیٰ اور جے ڈی یو کے قومی صدر نتیش کمار کی طرف سے نوٹ بندی کی حمایت کئے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کی مخالفت کر رہے ریاست میں حکمراں دیگر دو جماعتوں راشٹریہ جنتا دل اورکانگریس سے کہا ہے کہ اگر وہ اپنی حکومت کے سربراہ کے اس فیصلے سے متفق نہیں ہیں تو انہیں اتحاد توڑ دینا چاہئے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 13:05:52
ہوناور شہر کے بھارت نگر میں واقع داسا جننا میستاکے گھر میں گھس کر چوری کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔ موصولہ تفصیلات کے مطابق داسا میستا اور ان کے اہل خانہ اڈپی کے سنتے کنٹے میں کسی کام کی وجہ سے گئے ہوئے تھے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:50:30
نوٹ بند ی کے بعد بینکنگ نظام میں آ رہے اضافی نقد جمع کو ہینڈل کرنے کے لیے ریزرو بینک نے بڑھی ہوئی جمع(انکریمنٹل )پر محفوظ نقدی تناسب (سی آر آر )کی شرح 100فیصد کر دی ہے۔
View more
Mon, 28 Nov 2016 12:43:02
جنوبی کوریا میں لاکھوں افراد صدر پاک گن ہے سے استعفے کے لیے دارالحکومت سیول میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔اس مظاہرے کو ان کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ سمجھا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy