Sat, 15 Jul 2017 10:43:48
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (یس ڈی پی آئی) کے ریاستی صدر عبدالحنان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ساحلی کرناٹک میں فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے والے بی جے پی رکن پارلیمان شوبھاکرند لاجے اور نلین کمار کو فوری طور پر گرفتارکیا جائے۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 16:04:30
آسام میں غیر ملکی شہری معاملے میں گوہاٹی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضداشتوں پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج اسٹیٹ کورڈی نیٹرکونیشنل رجسٹر آف سٹی زنس کا کام 31دسمبر تک مکمل کر لینے کی ہدایت دی ہے ساتھ ہی اس تعلق سے آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 15:58:34
اترپردیش قانون ساز کونسل میں آج سماجوادی پارٹی اورکانگریس نے بالترتیب ریاست کی بجلی کی فراہمی کی صورتحال اورکسانوں کی قرض معافی کے مسائل کو لے کر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 15:48:22
سال2000سے لے کر2016تک منی پورمیں مسلح افواج کے خصوصی اختیارا ت ایکٹ (افسپا)کی مخالفت میں طویل جدوجہدکرنے والی اروم شرمیلا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کافیصلہ کیاہے۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 15:39:19
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے کہاکہ چوتھی سے ساتویں جماعت تک کے طلبا کی تعلیمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور معیار تعلیم کو بلند کرنے کیلئے ان کو سالانہ پبلک امتحان کروانے پر سنجیدگی سے غور کیاجارہا ہے۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 15:35:51
شہر کے کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن پر گزشتہ روز گوہاٹی ایکسپریس سے مختلف مدارس کو واپس لوٹنے والے بچوں کو روکے جانے اور تقریباً سات گھنٹوں تک انہیں ہراساں کئے جانے کا واقعہ ایک طرف میڈیا کی زعفرانیت کو بے نقاب کرنے کا باعث بنا تو دوسری طرف فرقہ پرست عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے میں شہر کے مختلف اداروں اور انجمنوں کے ساتھ ذمہ داروں کی جدوجہد اور اعلیٰ پولیس افسران کی انصاف پسندی کا مظہر بنا۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 15:32:14
شہر کے پرپنا اگراہارا سنٹرل جیل میں دو قیدیوں کو شاہانہ سہولتیں مہیا کرائے جانے کے متعلق اعلیٰ پولیس عہدیداروں کے درمیان ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالے جانے کے واقعہ کے بعد وزیراعلیٰ سدرامیا نے اس کی اعلیٰ سطحی جانچ کے احکامات صادر کردئے ہیں۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 15:26:43
امسال جون کے دوران کروائے گئے ایس ایس ایل سی سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا آج اعلان کردیاگیا، جس میں50.88 فیصد طلبا کامیاب ہوئے ہیں۔
View more
Fri, 14 Jul 2017 13:16:59
ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے پہلے ایسے مقدمہ جس میں ۳۵؍ ایف آئی آر (مقدمات) کو یکجا کرکے ایک ہی عدالت میں اس کی سماعت کی جارہی ہے کی جاری سنوائی میں ابتک ۲۸؍ سو سرکاری گواہان میں سے ۹؍ سو سرکاری گواہان سے مقدمہ کا سامنا کررہے ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے وکلاء نے جرح کی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy