Thu, 13 Jul 2017 15:28:50
ممبئی میں مشہورچھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمنس (سی ایس ٹی ) اسٹیشن پر کھڑی ٹرین میں لڑکی کو دیکھ کر فحش حرکت کرنے والے 20 سالہ اشوک پردھان نام کے شخص کو جی آر پی نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 15:04:38
ایک سینئر آئی پی ایس افسر نے بنگلورو جیل میں اے آئی اے ڈی ایم کے لیڈر وی ششی کلا کو وی آئی پی ٹریٹمنٹ دینے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 14:58:17
جموں و کشمیر میں گرفتار کئے گئے لشکر طیبہ کے دہشت گرد سندیپ کمار شرما سے دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ یوپی اے ٹی ایس کی ٹیم بھی پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 14:48:12
مہاراشٹر کے ناگپور میں ایک آدمی کو اپنی اسکوٹی کی ڈگی میں بیف لے جانے کے الزام میں کچھ لوگوں نے بری طرح پیٹ دیا۔ واقعہ اس وقت ہوا جب سلیم اسماعیل شاہ نام کا آدمی اپنی اسکوٹی سے جا رہا تھا۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 13:58:08
بھٹکل جماعت المسلمین مینگلور کی عید ملن تقریب اس بار 15 جولائی کو مینگلور کے پرسٹیج انٹرنیشنل اسکول اؤڈیٹوریم (کیرالہ ہائی وے روڈ، جیپّینا موگیرو) میں منعقد کی گئی ہے جس کے لئے تیاریاں زوروں پر جاری ہیں۔ عیدملن میں تفریحی پروگرام کے ساتھ ساتھ بچوں کے طنز ومزاح کے پروگرامس، فینسی ڈریس سمیت مینگلور میں زیرتعلیم ہونہار بچوں کے لئے تہنیتی پروگرام بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 12:29:11
اڈپی سے موصولہ ایک رپورٹ کے مطابق شیروا کے قریب پڈوبیلّے میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک ہی خاندان کے چاروں افراد نے سائنائڈ نامی خطرنک زہر کھا کراجتماعی خود کشی کرلی ہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 11:56:31
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق سعودی حکام کا کہنا تھا کہ غیر ملکی مزدور جس گھر میں مقیم تھے اس کی کھڑکیاں نہیں تھیں، اس لیے آگ کا دھواں باہر نہیں نکل سکا۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 11:43:12
پولیس نے کہاکہ دلت تحریک کے سربراہ جگنیش میوانی اور اسٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمار کے بشمول دیگر 15لوگوں کومبینہ طور پر بناء اجازت کے ’’ فریڈم مارچ‘‘ منعقد کرنے کے لئے الزام میں گرفتار کرلیا جو مارچ اونا مارپیٹ واقعہ کو پیش ائے ایک سال کی تکمیل کی یاد میں نکالا جارہا تھا۔
View more
Thu, 13 Jul 2017 11:36:28
ضلع بڈگام میںکل رات انکاؤنٹر میں ہلاک عسکریت پسندوں کے آج صبح جلوس جنازہ کے دوران سرینگر جھڑپوں سے دہل گیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ایک فوٹو جرنلسٹ کے بشمول کئی اشخاص ان جھڑپوں میں زخمی ہوئے جو احتجاجیوں اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے ارکان کے درمیا ن سرینگر کے نوہٹہ علاقہ میں پیش آئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy