Wed, 12 Jul 2017 14:45:29
منگلورو میں اسکلskill گیمس کی شکل میں جوے بازی اور مساج سنٹروں کی آڑ میں غیر قانونی جنسی سرگرمیاں بڑھتی جارہی ہیں جس کے پیش نظر منگلوروسٹی کارپوریشن کی میئر کویتا سانیل نے اپنی ٹیم کے ساتھ ایسے کئی ٹھکانوں پر چھاپے مارے ۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 12:06:36
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں امرناتھ یاتریوں پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اور ظالمانہ عمل قرار دیا ہے ۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 11:53:50
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے امرناتھ یاتریوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کو لے کر حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے اسے سنگین اور ناقابل قبول سیکورٹی چوک قرار دیا۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 11:45:32
سپریم کورٹ نے تمام ہوٹل مالکان اور شراب کے دکانوں کے مالکان کی درخواست کو خارج کر دیا، جنہوں نے نیشنل ہائی ویز اور اسٹیٹ ہائی ویز سے 500میٹر تک شراب کی دکانوں پر پابندی کے سپریم کورٹ کے فیصلے میں تبدیلی کی اپیل کی تھی۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 11:39:41
جموں و کشمیر میں گزشتہ رات دہشت گردوں نے امرناتھ یاتریوں پر حملہ کر دیا، جس میں 7افراد کی موت ہو گئی،جبکہ 19افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 12 Jul 2017 11:34:13
امرناتھ یاترا پر نکلی بس پر جب دہشت گردوں نے حملہ بولا اور اندھا دھند فائرنگ کرنے لگے ،تب بس کے ڈرائیور نے تحمل کا شاندار مظاہرہ کیا اور ڈرے بغیر بس کو آگے بھگاتے لے گئے،بس کے ڈرائیور کا نام شیخ سلیم غفور بھائی ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 14:31:26
اپن انگڈی میں پیش آنے والی واردات میں ایک رسوئی گیس سپلائی کرنے والی وین کو روک کر کچھ شرپسندوں نے ڈرائیور پر حملہ کیا اور اس کے پاس موجود رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 14:28:13
بیلگاوی سے تعلق رکھنے والی اور فی الحال منی پال میں مقیم ایک پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ کے ایس آر ٹی سی بس میں اجتماعی عصمت دری کیے جانے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔پولیس نے رانی بینور ڈپو سے وابستہ سرکاری بس کے دو ڈرائیورس اورایک کنڈکٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2017 12:05:21
جنیدکے قتل کے الزام میں گرفتار اہم ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ قتل سے پہلے اس نے جنید اور اس کے بھائیوں پر فرقہ وارانہ تبصرہ کیا۔اگرچہ قتل اس نے اچانک آئے غصے کے چلتے کیا۔جنید کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کا بیان پولیس نے درج کرلیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy