Sat, 15 Jul 2017 12:35:01
پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں ایک چوکی پر دو خودکش بمباروں سمیت متعدد دہشت گردوں نے حملہ کیا، جسے حکام کے مطابق ناکام بنا دیا گیا۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 12:31:54
امریکی اتحاد کی ایک کرد ملیشیا نے منگل کے روز بتایا کہ کیلی فورنیا کے شہر سینٹا کروز کے 28سالہ رابرٹ کراڈٹ اور بفیلو کے 29سالہ نکولس ایلن واڈن پچھلے ہفتے کے دوران مارے گئے۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 12:28:32
ایران نے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، مگر یہ ریکارڈ کھیل کے میدان میں نہیں بلکہ پھانسی کی سزا پر عمل درامد کے حوالے سے سامنے آیا ہے جہاں ہر چار گھنٹوں میں ایک شخص کو پھانسی کے ذریعے موت کے گھاٹ اتارا جاتا ہے۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 12:19:31
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ قطر کو اپنا کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کے لیے مزید کوششیں کرنی چاہیے ،
View more
Sat, 15 Jul 2017 12:05:25
بجلی کی تیاری کے لئے سوپا اور ٹٹی ہلّی نامی مقامات پر بندھ باندھنے کے خاطر اپنی زمینیں دینے اور بے گھر ہونے والوں کو 25سال کا عرصہ گزرنے کے باوجودابھی تک مناسب معاوضہ نہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 12:02:43
غیر قانونی طور پر جوئے بازی کا کاروبار چلانے والے ایک مٹکا اڈّے پر پولیس نے دھاوا بولنے کے بعد 3100/-روپے نقدی سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 11:51:46
انسپکٹر جنرل آف پولیس آر کے دتّا نے منگلورو میں منعقدہ ایک اخباری کانفرنس کے دوران بتایا کہ جنوبی کینرا ضلع میں گزشتہ 5 برسوں کے دوران جتنی بھی سنسنی خیز وارداتیں ہوئی ہیں ان کی ازسرنو جانچ کاحکم اعلیٰ افسران کو دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 15 Jul 2017 11:45:46
یہاں سے قریب مونڈورو نامی دیہی علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کو پیار کے جھانسے میں پھنساکر اس کے ساتھ جنسی تعلقات پیدا کرتے ہوئے اسے دو ماہ کی حاملہ بنانے کے الزام میں جیانند (۲۵سال) نامی نوجوان کو پولیس نے POCSOایکٹ کے تحت گرفتا رکرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy