Sun, 16 Jul 2017 11:54:07
کشمیر کے حالات دنوں دن بگڑتے ہی جا رہے ہیں۔جنوبی کشمیر سب سے زیادہ متاثرہے۔وہاں کے حالات پر بات کرنے کے لئے آج جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی دہلی میں ہیں۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 11:47:45
اتر پردیش اسمبلی میں ایوان کے اندر اندر حال ہی میں آتش گیرمادہ برآمدہواتھا۔اس معاملے کی جانچ این آئی اے سے کرانے کے لیے یوگی حکومت نے ایوان سے اجازت مانگی تھی۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 11:22:02
الیکشن کمیشن کی طرف سے شہر بنگلور میں بی بی ایم پی کی حدود کے تحت فہرست رائے دہندگان پر نظر ثانی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ یکم جولائی سے شروع ہوا یہ سلسلہ 31جولائی تک جاری رہے گا۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 11:16:57
شہر میں ڈینگواور چکون گنیا کے واقعات میں اضافہ تشویشناک ہے۔اس سے نمٹنے کیلئے اسپتالوں کو ضروری کارروائی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 11:13:57
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے سابق وزیر اعلیٰ کمار سوامی کے اس بیان پر کہ اگلے انتخابات میں سدرامیا کو منتخب نہیں کیا جائے گا۔ سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ انہیں اسمبلی کیلئے عوام منتخب کرتے ہیں کمار سوامی نہیں۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 10:43:18
شہر کی سنٹرل جیل میں مبینہ بے قاعدگیوں ، رشوت ستانی اور دیگر الزامات کی عدالتی جانچ کرانے کا ریاستی بی جے پی نے مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 10:39:19
امریکہ ، جاپان اور دیگر ممالک کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرس کو دھوکہ دیکر ان کی تفصیلات حاصل کرنے کے بعد فرضی کریڈٹ کارڈ تیار کرکے آن لائن رقم کی چوری کرنے والی ایک ٹولی کو بے نقاب کرتے ہوئے شہر کی پولیس نے ایک سری لنکن شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 16 Jul 2017 10:35:07
پرپنا اگراہارا سنٹرل جیل میں کچھ قیدیوں کو وی آئی پی سہولیات مہیا کرائے جانے کے عوض رشوت لئے جانے کے متعلق ڈی آئی جی روپا کی طرف سے ڈی جی پی ستیہ نارائن راؤ پر لگائے گئے الزامات کے بعد آج ڈائرکٹر جنرل آف پولیس آر کے دتہ اور اس معاملے کی تحقیقات پر مامور سینئر وظیفہ یاب آئی اے ایس آفیسر ونئے کمار کی قیادت میں اعلیٰ سطحی ٹیم نے پرپنا اگراہارا سنٹرل جیل کا دورہ کیا ،
View more
Sun, 16 Jul 2017 10:28:55
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے عہدیداروں کے تقرر کو لے کر پارٹی میں کسی طرح کی ناراضگی پائی نہیں جاتی۔ بعض اراکین اسمبلی وقائدین کی طرف سے عہدیداروں کے تقرر کے معاملے میں پارٹی اعلیٰ کمان سے شکایت کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy