Mon, 17 Jul 2017 11:55:17
پولیس نے کہاکہ چار دن قبل مہارشٹرا کے ناگپور میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے جس شخص کو زدکو ب کیاگیا تھا اس کے پاس موجود گوشت دراصل بیف تھا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 11:36:18
وزیراعظم نریندر مودی نے گاؤ رکھشا کے نام پر قانون شکنی کرنے والوں کو آج سخت انتباہ دیا اور ریاستوں کو ہدایت کی کہ ان افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 11:31:20
امسال ریاستی حج کمیٹی کے ذریعہ حج بیت اﷲ کیلئے روانہ ہونے والے عازمین کے لئے فلائٹس کا آغاز 7اور8 اگست کی درمیانی شب سے ہوجائے گا ۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 11:26:32
ریاستی حج کمیٹی کی جانب سے روانہ ہونے والے بنگلورشہری اور دیہی اضلاع کے عازمین حج کے لئے پیالس گراؤنڈ کے ٹینس پویلین میں ایک روزہ تربیتی کیمپ منعقد کیاگیا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 11:15:36
محکمہ ٹاؤن و منصوبہ بندی کی جانب سے نیوزونل ریگولیشن کو پیشکش کی گئی ہے کہ 30فٹ چوڑی سڑکوں کی دونوں جانب دکانیں اور تجارتی مراکز قائم کئے جاسکتے ہیں۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 10:56:08
کرناٹک کے اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی فلاح وبہبودی کے لئے حکومت کی جانب سے کئی اسکیمیں رائج ہیں۔ ان تمام اسکیموں سے آگاہ رہنا اور ان اسکیموں سے استفادہ کرنا اقلیتی طبقات پر لازمی ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 10:49:34
انگلینڈ اور ویلز میں تیزاب پھینکنے کے واقعات میں اضافے کے بعد ان واقعات میں ملوث افرادکی سزاؤں میں اضافہ کیاجاسکتا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 10:45:31
ایران کے سنی اکثریتی صوبے بلوچستان میں حکام نے 4ملزمان کو پھانسی دے دی۔ موت کے گھاٹ اتارے جانے والوں میں ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے جب گرفتار کیا تھا تو اس کی عمر 10 برس تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy