Tue, 18 Jul 2017 12:25:06
کل 17جولائی کی شام 6.30بجے ایئر انڈیا ایکسپریس کی جو فلائٹ منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے دمام کے لئے روانہ ہوئی تھی اسے بیچ راستے میں ہی ممبئی کی طرف موڑ کر ایمرجنسی لینڈنگ کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 12:20:50
کچھ دنوں سے بی جے پی کے لیڈران آر ایس ایس رضاکارشرتھ مڈیوال کے قتل کی تحقیقات نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے حوالے کرنے اور اس مرکزی تحقیقاتی ایجنسی کی ایک یونٹ منگلورو میں قائم کرنے کا مطالبہ اخباری بیانات میں دہرا رہے تھے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 12:11:28
ہوناور تعلقہ کے کاسرکوڈ میں رمیش جنّا تانڈیل کے مکان ذخیرہ کرکے رکھی گئی غیر قانونی شراب محکمہ آبکاری کے افسران نے ضبط کرلی ہے جس کی مالیت 1لاکھ 60ہزار روپے بتائی جاتی ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 12:03:08
تاشقند ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ اور افسر سلطانہ میمورئیل ملٹی اسپیشیالٹی ہاسپٹل ASM Hospital،گلبرگہ کی جانب سے 16جولائی کو صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک ایک مفت طبی کیمپ منعقد کیا گیا ۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 11:55:11
مختلف مذاہب و نظریات وذات پات میں یقین رکھنے والے لوگوں پر مشتمل اس ملک میں ہزاروں سالوں سے لوگ ایک گلشن کے پھول کے جیسا بھائی چارہ کا مظاہرہ کرتے ہوئے زندگی گزار رہے ہیں۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 11:48:02
صدارتی انتخابات کے لیے دہلی اسمبلی میں ووٹنگ کے دوران دوممبران اسمبلی کے علاوہ تمام نے ووٹ ڈالا۔آپ ممبراسمبلی سوربھ بھاردواج اور کرنل دویندر سیہراوت ووٹنگ نہیں کر سکے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 11:42:49
ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کے آج صدر کے لیے ووٹ دیئے جانے کے درمیان حکمران بی جے پی نے آج اعتمادظاہرکیاکہ این ڈی اے امیدوار رام ناتھ کووندکی جیت ہوگی جبکہ اپوزیشن نے کہا کہ ان کی مشترکہ امیدوار میراکمارنظریات کے تصادم میں بہترین پسند ہیں۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 11:15:43
کرناٹک میں پی ایچ ڈی اورایم فل کرنے والے اقلیتی طلبہ کیے لئے خوش خبری ہے۔ یونیورسٹیوں میں ریسرچ کرنے والےاقلیتی طلبہ کوپہلی مرتبہ ریاستی حکومت ہرماہ 25 ہزار روپئے کی مالی مدد دے رہی ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 11:04:32
اے آئی اے ڈی ایم کے لیڈر ششی کلا کو جیل میں مل رہی وی آئی پی سہولیات کا انکشاف کرنے والی کرناٹک کی ڈی آئی جی جیل ڈی روپا کا ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy