Tue, 18 Jul 2017 17:23:29
لندن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں اضافہ ہوتارجارہاہے،ایک شخص نے میٹرواسٹیشن پر بیٹھی مسلمان خاتون کاحجاب کھینچنے کی کوشش کی ،
View more
Tue, 18 Jul 2017 15:33:50
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم لیفٹننٹ کرنل پرسادپروہیت نے ممبئی ہائی کورٹ کی جانب سے اس کی ضمانت عرضداشت مسترد کیئے جانے کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ، ضمانت عرضداشت پر کل یعنی کے ۱۹؍ جولائی کو سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی بینچ کے سامنے سماعت متوقع ہے ۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 15:16:53
پولینڈ کے دارالحکومت میں ہزاروں شہریوں نے قدامت پسند حکومت کی جانب سے انصاف کے شعبے میں کی جانے والی اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 15:09:20
یورپی وزارئے خارجہ آج پیر کو ہونے والے اپنے ایک اجلاس میں لیبیا کے موضوع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس میں جنگ سے متاثرہ لیبیا میں استحکام لانے کی اب تک کی کوششوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 15:05:59
جرمنی میں رواں برس ستمبر میں منعقدہ عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم جاری ہے اور میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر کے عہدے کے لیے اپنی جماعت سی ڈی یو کی امیدوار ہیں۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 14:56:30
پاک -افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں فرنٹیر کور بلوچستان کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے جب کہ پاکستانی فوج نے ایک کارروائی میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 14:43:19
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے صاحبزادے کی روس کی ایک وکیل کے ساتھ ملاقات کی خبریں دینے والے رپورٹروں پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ امریکی میڈیا جمہوریت کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 13:03:05
پاکستان کے شمال مغربی شہر پشاور میں پیر کی صبح ہونے والے ایک خودکش بم حملے میں ایک میجر سمیت تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy