Wed, 19 Jul 2017 12:33:10
اقوام متحدہ کے سفیر نے کہا کہ انتہا پسند تنظیم داعش کی جانب سے کیے جانے والے تمام جرائم کے ریکارڈ کو مستقبل میں ممکنہ طور پر مقدمے چلانے کے لیے ثبوت کے طور پر لازماً محفوظ کیا جانا چاہیے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 12:26:17
جولائی 15کے روز انڈین کرکٹر محمد شامی کے ساتھ ان کے گھر کے سامنے ہاتھا پائی کرنے والے تین لوگوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 12:18:51
العربیہ نیوز چینل کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کے ایک دروازے بابِ اسباط پر نمازیوں اور قابض اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران پانچ فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں ۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 12:11:55
سازشوں اور دولت مندی کا دارالحکومت!جی ہاں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کی فضاؤں کا وصف اس عبارت کے ساتھ بیان کیا ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 12:03:07
ترکی میں ایوانِ صدارت نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوآن 23اور 24؍جولائی کو سعودی عرب ، کویت اور قطر کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 11:50:40
امریکی صدر ڈونا لڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کیے گئے ایک اہم ترین وعدے سے پیچھے ہٹتے ہوئے ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ باقی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 11:34:13
اترپردیش اسمبلی میں آج ارکان کی حفاظت اور ایوان کے وقار کے سلسلے میں کانگریس ارکان اور اسپیکر کی بحث کے درمیان اس مسئلے پر پارٹی کے رہنماؤں کی میٹنگ بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 11:31:37
حکومت ہند نے پاک مقبوضہ کشمیر (پی او کے)کے لیے اپنی ویزاپالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے وہاں کے شہریوں کو علاج کے لیے حکومت پاکستان کی سفارش کے بغیر ہی ویزا دینے کافیصلہ کیاہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 11:27:49
مدھیہ پردیش حکومت نے منگل کو مانسون اجلاس کے دوسرے دن اسمبلی میں کہا کہ مندسور میں تشدد کے پیچھے افیون کے اسمگلروں کا ہاتھ تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy