Tue, 18 Jul 2017 10:27:57
دی نیو انگلش پی یو کالج میں نیا داخلہ لینے والے طلبہ کے لئے استقبالیہ پروگرام منعقد ہوا جس میں سیکینڈ پی یو سی امتحان اسی کالج کے ان طلبہ کی بھی عزت افزائی کی گئی جنہوں نے سب سے زیادہ مارکس کے ساتھ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
View more
Tue, 18 Jul 2017 10:19:36
بھٹکل تحصیلدار کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق تعلقہ میں نوجوانوں کے نام ووٹرلسٹ میں شامل کرنے کا کام پورے زور شور سے جاری ہے۔ یہ مہم یکم جولائی سے شروع کی گئی ہے جو 31جولائی کو اختتام پزیر ہوگی۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 19:15:53
مدھیہ پردیش کے گنا میں خواتین کے ایک گروپ نے ایڈیشنل کلکٹر کورٹ کے باہر ایک وکیل کی جم کر دھنائی کر دی۔ خواتین نے الزام لگایا ہے کہ متعلقہ وکیل نے کسی خاتون کے ساتھ جنسی تشدد کیا ہے۔ جب خواتین وکیل کو پیٹ رہی تھی، تو اُس دوران موقع پر موجود کچھ لوگوں نے وڈیو نکال کر سوشیل میڈیا میں ڈال دیا، جس کے بعد وڈیو وائرل ہوگیا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 16:14:09
سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار روجرفیڈرر نے ومبلڈن کے فائنل میں کروشیا کے میرن چیلچ کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔روجرفیڈرر نے فائنل میں زخمی چیلچ کو 3-6، 1-6 اور 4-6 سے شکست دے کر ریکارڈ آٹھویں مرتبہ ومبلڈن چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:57:30
تمل ناڈو پریمیئر لیگ (ٹی این پی ایل) کی فرنچائزز بی بی ترولر ویرنس نے سری لنکا کے سابق اسپنر متھیا مرلی دھرن اور سابق ہندوستانی کرکٹر بھرت ارون کو بالترتیب مینڑ اور ہیڈ کوچ مقرر کئے جانے کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:53:15
ٹیم انڈیا کے سابق عظیم کھلاڑی انل کمبلے ،راہل دراوڈ اور ظہیر خان کی حالیہ تقرریوں پر اچانک فیصلہ بدل دےئے جانے پر بی سی سی آئی کے سابق رکن رام چندرا گوہا نے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ ( بی سی سی آئی) پر سخت برہمی کااظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:46:19
پولینڈ کے لوکاس کوبوٹ اور برازیل کے مارسلومیلو نے کل رات یہاں پانچ سیٹ تک چلے سخت مقابلے میں جیت درج کرکے ومبلڈن مرد ڈبلز کا خطاب جیت لیا ، جبکہ روس کی ایکٹیرنا مکرووا اور الینا ویسننا کی اولمپک طلائی تمغہ یافتہ جوڑی نے یک طرفہ فائنل میں آسان جیت سے خواتین ڈبلز کا خطاب اپنے نام کیا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:42:35
ہندوستان کے ہریندر پال سندھو نے اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج ملبورن میں پی ایس اے ٹور مقابلہ وکٹوریہ اوپن اسکواش کے فائنل میں آسٹریلیا کے نمبر ون ریکس ہیڈرک کو -11,3-11,4-11,7 12,14سے شکست دے کر دو ہفتوں کے اندر اپنا مسلسل دوسراخطاب جیت لیا۔
View more
Mon, 17 Jul 2017 15:38:38
سری لنکا کے سابق کپتان ارجن رنتنگا نے دو دن پہلے 2011ورلڈ کپ فائنل کے فکس ہونے کی بات کہی تھی، لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ رنتنگا سری لنکا کی اس شکست پر 6سال بعد بیان کیوں دے رہے ہیں؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy