Sun, 01 Oct 2017 14:25:48
دیش کے عوام کے ساتھ رابطے کے لئے وزیر اعظم نریندرامودی نے جو' من کی بات 'کے عنوان سے پروگرام شروع کیا تھا اسی طرز پر کرناٹکا کے ریاستی عوام سے رابطہ پید اکرنے کے لئے وزیرا علیٰ سدارامیا نے ' کام کی بات 'کے نام سے پروگرام کا منصوبہ بنالیا ہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 14:02:44
جمعہ کے دن ممبئی کے ایلفیسٹن ریلوے پل پر مچی بھگڈر میں ہلاک ہونے والوں میں جنوبی کینرا ضلع کی 2خواتین بھی شامل ہیں۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 13:58:54
کاروار کے مالادیوی اسٹیڈیم میں ضلع شمالی کینرا کا دو روزہ پروکبڈی ٹورنامنٹ کا خوبصورت آغاز ہوا۔ جس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے کیا۔اس دو روزہ کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد ایم ایل اے' ستیش سائل فیانس کلب' کی جانب سے کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 12:28:39
بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیائی مسلمانوں کو وبائی امراض کا سامنا ہے۔ میانمار کی سرحد سے متصل روہنگیائی مسلمانوں کے پناہ گزین کیمپوں میں تقریباً 100 خاندانوں کو مسائل درپیش ہیں۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 10:24:18
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان مولانا سجاد نعمانی کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر کو دہلی میں مسلم پرسنل لا بورڈ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ رکھی گئی ہے۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 23:09:39
لیبیا میں قومی وفاق کی حکومت کی وزارت صحت نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ ملک کے مغربی شہر صبراتہ میں متحارب گروپوں کے درمیان دو ہفتوں سے جاری لڑائی کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور 170 کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 23:02:20
فرانسیسی صدر ایمانول میکروں نے جمعہ کو عراقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کرد قوم کے دیرینہ حقوق اور مطالبات تسلیم کریں، تاہم ساتھ ہی انہوں نے فریقین پر صبر وتحمل سے کام لینے اور کشیدگی سے گریز پر بھی زور دیا۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 22:59:34
ایک امریکی فوجی عدالت نے سولہ افغان شہریوں کے قتل کے ملزم اور ملکی فوج کے سابق ملازم رابرٹ بیلز کو سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے اسے مجرم قرار دیا ہے اور اْس کی عمر قید کی توثیق بھی کر دی ہے۔
View more