Sat, 30 Sep 2017 21:31:18
بنواری لال پروہت کو آج تامل ناڈو کے نئے گورنر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے جبکہ ستیہ پال ملک بہار کے نئے گورنر ہوں گے۔جگدیش مکھی آسام کے گورنر کے طور پر پروہت کی جگہ لیں گے ۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 21:27:19
ہندوستان کی اقتصادی راجدھانی ممبئی کے الفیسٹن ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے بھگڈراور 28 سے زیادہ جانوں کی ہلاکت کیلئے ملک کی نمائندہ تنظیم آل انڈیاملی کونسل نے حکومت ہند اور وزارات ریلوے اور متعلقہ حکام کو ذمہ دار ٹھہرایاہے ۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 21:23:32
دہلی سے بیکانیرآئی 28سالہ ایک خاتون کے ساتھ 8لوگوں نے مل کر اجتماعی عصمت دری کی ہے ۔خاتون کا الزام ہے کہ وہ ایک مندر کے باہر کھڑی تھی تبھی ایک بولیرو گاڑی آئی اور اسے لفٹ دینے کی بات کہی ؛
View more
Sat, 30 Sep 2017 21:19:44
ممبئی کے پریل الفسٹن اسٹیشن پر کثیر ازدحام کی وجہ سے رونما بھگدڑ کے واقعہ کے ایک دن بعد ریلوے وزیر پیوش گوئل علاقہ کے ٹرین نیٹ ورک پر جاری تعمیری کاموں کا جائزہ لینے کے لیے ریلوے بورڈ کے تمام افسران کے ساتھ ملاقات کریں گے ،
View more
Sat, 30 Sep 2017 21:14:11
وجے دشمی کے موقع پر ناگپور میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نے پہلے ہی غیر قانونی بنگلہ دیشی پناہ گزینوں کے مسائل سے دوچار رہے ہیں اور اب روہنگیا ئی ملک میں در آئے ہیں۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 21:08:17
ممبئی میں پریل-الفسٹن اسٹیشن کے قریب اوور بریج پر بھگدڑ کے سبب 28افراد ہلاک اور30لوگوں کے زخمی ہونے کے ایک دن بعدایم این ایس چیف راج ٹھاکرے نے حکومت کو خبردار کیا ہے
View more
Sat, 30 Sep 2017 20:53:23
ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور وفکر کرنے اور عوام کو بیدار کرنے کے لیے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے ملک بھر میں مختلف پروگراموں کے ذریعے عوام کو ملک کے موجودہ سیاسی صورتحال سے واقف کیا جارہا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر ایس ڈی پی آئی کرناٹک کی جانب سے شہر میسور آرکے فنکشن ہال میں ایک عظیم الشان اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 20:23:52
پچھلے دنوں بلدیہ دکانوں کو خالی کروانے کے مسئلے پر خود سوزی کرکے موت کو گلے لگانے والے رامچندرانائک کے گھر والوں سے اظہار ہمدردی کے لئے سلطان یوتھ ویلفئر ایسوسی ایشن کا ایک خیر سگالی وفد اسارکیری میں واقع مہلوک کے مکان پر پہنچا۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 14:37:43
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ( SDPI) بھارت کی گرتی ہوئی معیشت پر گہری تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت میں گراوٹ کے نقصانات سے بچنے کے لیے فوری اصلاحات و اقدامات کی ضرورت ہے۔ اگر اپنے ہی پارٹی کا ایک رکن موجودہ اقتصادی بحران پر اپنے ہی مالک پر تنقید کررہا ہے تو اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ملک کے وزیر اعظم اور وزیر مالیت کس طرح غیر فعال ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy