Sun, 01 Oct 2017 21:17:47
بھارت نے میانمار اوربنگلہ دیش کی سرحد پر دو امیگریشن انکوائری چوکیاں کھولی ہیں جو دو وسطی کے ممالک کے ساتھ قربت کی وضاحت کرتاہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 21:12:07
ایک حادثے میں اپنے دونوں ہاتھ گنوانے والی لڑکی کو اس وقت نئی زندگی ملی جب کسی اور حادثے میں کوما میں چلے جانے کے بعد دماغی طور پر فوت ہونے والے نوجوان کے ہاتھ اسے جوڑ دئے گئے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 21:05:09
قومی دارالحکومت علاقہ میں دہلی میٹرو سے روزانہ سفر کرنے والے مسافروں اور عوامی تنظیموں نے کرایہ میں غیر معمولی اضافہ کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے
View more
Sun, 01 Oct 2017 21:02:09
راجستھان کانگریس کے صدر سچن پائلٹ نے کہاہے کہ وقت آ گیاہے کہ کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کوپارٹی کاچارج لے لیناچاہیے اوروہ کچھ دیر بعد دیوالی کے بعد یہ ذمہ داری سنبھال سکتے ہیں۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 20:52:10
22ستمبر کی تاریخ میں نرس کی اجتماعی عصمت دری میں ملوث ملزم نے کہا کہ اس سے غلطی ہوگئی وہ متاثرہ سے شادی کر لے گا واضح ہو کہ عصمت دری کی شکار متاثرہ مذکورہ واقعہ سے سخت صدمہ اورذہنی کرب کی شکار ہے
View more
Sun, 01 Oct 2017 20:46:24
اداکار اور فلم ساز کمال حسن جن کے متعلق گزشتہ چند ماہ سے سیاست میں آنے کی قیاس آرائی کی جا رہی تھی آج ایک سوال کے جواب میں انہوں نے مبینہ قیاس آرائی کو سچ کر دیا
View more
Sun, 01 Oct 2017 20:42:52
سابق وزیر خزانہ اور بی جے پی کے رہنما یشونت سنہا نے بتایا تھا کہ وہ ایک سال سے وزیراعظم مودی سے ملاقات کی خواہش رکھتے تھے اب ایسا لگتا ہے کہ ان کی خواہش سچ ثابت ہو گی ،
View more
Sun, 01 Oct 2017 20:40:00
گجرات اسمبلی انتخابات کے لئے مہم چلانے کے دوران بی جے پی کے صدر امت شاہ نے’’ گجرات گورو یاترا‘‘ شروع کی ہے۔یہ سفر ریاست میں تقریبا دو دہائیو ں سے بر سر اقتدار بی جے پی کے ترقیاتی کاموں کی تفصیل و تشریح کرے گا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy