Mon, 02 Oct 2017 21:23:48
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے بدھ سے ہونے والے تین روزہ دورے کے لیے ضلع انتظامیہ نے منظوری دے دی ہے۔امیٹھی کے ضلع مجسٹریٹ یوگیش کمارنے کہاکہ راہل گاندھی کوچارسے چھ اکتوبر کے درمیان امیٹھی آناتھا۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 19:53:26
منڈگوڈ کے ایروے ناڈو میں بجلی گرنے سے ایک مکان کی دیواروں اور گھر کے الیکٹرک ساز وسامان کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ جس گھر پر بجلی گری ہے اس کے مالک کا نام یوگیش نائک ہے۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 19:49:54
شہری پولیس اسٹیشن کے حدود دمیں سنتے کٹّے کے مقام پر چوروں نے گھر میں گھس کر سونے کے زیورات پر ہاتھ صاف کیا ہے۔کہتے ہیں کہ مادھو شیٹھ اور ان کے گھر والے کسی مذہبی تقریب میں شرکت کے لئے گھر کو تالا لگا کر باہر گئے ہوئے تھے
View more
Mon, 02 Oct 2017 19:34:29
مشہور اسٹیج آرٹسٹ پرکاش رائے نے وزیر اعظم پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی ایک بہترین اور بے مثال اداکار ہیں اور مجھے اپنی اداکاری کے لئے جو پانچ ایوارڈ ملے ہیں ، میں وہ سب وزیر اعظم مودی کو دینا چاہوں گا۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 19:32:40
کنداپور کے قریب نیشنل ہائی وے 66پرمرونتے تراسی ساحل کنارے کھڑی گئی سیاحوں کے کاروں کے شیشے توڑ کر زیورات، نقدی اور دیگر اشیاء اڑالے جانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 19:24:31
ایک جیویلری شاپ اور اس سے متصل کوآپریٹیو بینک کو لوٹنے کی کوشش میں ناکام ہونے پر لٹیروں نے میڈیکل شاپ میں توڑ پھوڑ مچادی اور خالی ہاتھ لوٹ جانے پر مجبور ہوگئے۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 19:07:50
بھٹکل کا معروف لائن اسپورٹس سینٹرکا سالانہ تعلیمی ایوارڈ آج یہاں شوکت علی کراس روڈ پر منعقد ہوا جس میں ممبران کے ہونہار طلبہ و طالبات کو تعلیمی ایوارڈ سے نوازا گیا اور اُن کی تہنیت کرتے ہوئے بھرپور ہمت آفزائی کی گئی۔قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا محمد اقبال مُلا ندوی کی صدارت میں منعقدہ پروگرام میں گیارہ ہونہار بچوں کو گولڈ میڈل اور دیگر گیارہ ہونہار بچوں کو خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔اس
View more
Mon, 02 Oct 2017 10:49:43
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں اپنی شاندار بلے بازی سے مین آف دی سیریز بننے والے انگلینڈ کے بلے باز معین علی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ایشیز سیریز میں وہ کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرنے کے لئے تیار ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy