Sun, 01 Oct 2017 22:24:02
پاکستان اور بھارت کے مابین تنازعے کا سبب بننے والے خطے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کے باعث پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو دیہاتی اور پاکستانی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 22:21:10
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ان کے دوست ہیں اور انہیں یقین ہے کہ اس برس نومبر میں ٹرمپ کا دورہ چین ’کامیاب اور زبردست‘ ثابت ہو گا۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 22:16:18
یورپی ملک آسٹریا میں مکمل چہرے کے نقاب پر پابندی کے قانون ’برقعہ بین‘ کا اطلاق آج یکم اکتوبر سے کر دیا گیا ہے۔ آسٹریا میں پندرہ اکتوبر کے عام انتخابات میں مہاجر مخالف جماعتوں کی جیت کا امکان ہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 22:10:37
کاتالونیا کی حکومت اور ریفرنڈم کے حامیوں نے اسپین کی مرکزی حکومت کی تمام تر مخالفت کے باوجود پولنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جب کہ ہسپانوی پولیس زبردستی پولنگ اسٹیشنوں میں داخل ہو کر بیلٹ باکسز قبضے میں لے رہی ہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 21:58:05
کیرالہ کے کیتھولک پادری فادر ٹام اتوار کو کوچی پہنچ گئے ہیں۔ انہیں گزشتہ ماہ یمن میں ایک نامعلوم جگہ سے اسلامک اسٹیٹ کے چنگل سے چھڑایاگیاتھا۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 21:46:48
ضلع انتظامیہ نے کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کے پارلیمانی انتخابی امیٹھی کے اپنے مجوزہ دورے کے لئے گرین سگنل نہیں دیا۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 21:36:10
سابق مہاراشٹر کے سنیئرلیڈرنارائن رانے نے جنہوں نے گزشتہ روز کانگریس چھوڑ دی تھی، ایک نئی پارٹی تشکیل دینے کااعلان کیاہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 21:33:39
وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے اشارہ کیا ہے کہ آمدنی کی صورت حال کی بحالی کے بعدسلیب سامان اور سروس ٹیکس کے تحت کاٹاجاسکتاہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 21:31:39
اپنے بیانات سے اکثر شہ سرخیوں میں رہنے والے مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ اورکانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے ہفتہ سے اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ کرمہ یاترا شروع کردی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy