Mon, 02 Oct 2017 10:23:07
مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے معیشت کے تعلق سے جاری بحث کے دوران وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اپنے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ملک کی ترقی کا مطالبہ کرتے ہیں انہیں اس میں خود ہی تعاون کرنا چاہئے
View more
Mon, 02 Oct 2017 10:11:01
الہ آباد ہائی کورٹ تبادلہ یہ ناراضی جتاتے ہوئے مستعفی ہونے والے ریاستی ہائی کورٹ کے جسٹس جینت کی حمایت میں کل ہند وکلاء تنظیم کے کارکنان نے ضلعی عدالت کے روبرو احتجاجی دھرنا دیا۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 10:04:26
عام آدمی پارٹی کے گجرات یونٹ نے کہا کہ وہ 2اکتوبر کوروڈ شو کے بعد آئندہ گجرات اسمبلی کے انتخابات کے لئے امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری کریں گے۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 10:00:13
جموں کشمیر کے نائب وزیر اعلی نرمل سنگھ نے سرحد پار سے کھودی جا رہی14فٹ طویل سرنگ کا پتہ لگانے کے لئے بی ایس ایف کی آج تعریف کی اور کہا کہ پاکستان فوجی اور سفارتی طور پر شکست کھاکے بعد پریشان ہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 22:53:21
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی کوریا سے رابطے میں ہے مگر پیانگ یانگ کی جانب سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے بارے میں کوئی بات نہیں کی گئی اور نہ ہی ایسی کوئی دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 22:48:37
بہت سے لوگوں کے لیے یہ بات دل چسپی اور حیرت سے خالی نہ ہوگی کہ سعودی عرب میں کسی خاتون کو گاڑی چلانے کے لیے پہلا ڈرائیونگ لائسنس 1378 ہجری میں مملکت کے شہر مجمعہ میں وہاں کے قاضی (جج) شیخ علی بن سلیمان الرومی نے پیش کیا۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 22:42:35
عراق کے کرد اکثریتی صوبہ کردستان کی پارلیمان نے خود مختاری کے لیے ہونے والے حالیہ ریفرنڈم کو تاریخ ساز فیصلہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف بغداد حکومت کے تمام اقدامات کو غیرآئینی قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 22:39:45
جرمن دارالحکومت برلن میں بروز اتوار ہم جنس افراد کے مابین پہلی مرتبہ باقاعدہ طور پر شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Sun, 01 Oct 2017 22:36:52
فرانسی شہر آمیاں میں ایک فٹبال میچ کے دوران اسٹیڈیم میں نصب بیریئر ٹوٹنے سے انتیس تماشائی زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy