Tue, 03 Oct 2017 12:09:11
پاکستان کے معزول وزیراعظم نواز شریف آج دوبارہ احستاب کی عدالت میں پیش ہوئے تاہم ان پر آج بھی کوئی فرد جرم عائد نہیں ہو سکی ہے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 11:58:07
کرناٹک پریش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈران کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سڑکوں کی صفائی کرنے کے بجائے اپنے ذہن ودلوں کو صاف کریں تو سماج میں امن و امن اور یکجہتی کی فضاء ممکن ہے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 11:23:45
سابق وزیر اعظم وجے ڈی ایس کے قومی صدر شری ایچ ڈی دےوے گوڈا نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں ہونے جارہے اسمبلی انتخابات میں جے ڈی ایس کسی سیاسی پارٹی سے سمجھوتہ نہیں کرےگی اور اپنے بل بوتہ پر انتخابات کا سامنا کرےگی۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 11:16:27
ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے آج یہ دعویٰ کیا کہ اگر ہم بابائے قوم مہاتماگاندھی کو بھول گئے تو اس ملک کا کوئی مستقبل ہی نہیں ہوگا۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 11:05:30
ریاست کرناٹک میں سدارامیا حکومت نے مختلف بھاگیہ اسکیموں کو جاری کرنے کے بعد اب حاملہ خواتین اور زچاؤں کی صحت کو یقینی بنانے کے مقصد سے ان خواتین کو دوپہر کا گرم کھانا فراہم کرنے’’ماترپورنا‘‘ اسکیم کے نام سے ایک نئی اسکیم کو آج جاری کیا گیا ۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 10:54:02
طغیانی 1908 کی جھلک دیکھنے والے شائد ہی اسے یاد رکھ پائے ہوں لیکن شہر حیدرآباد میں ہونے والی 3گھنٹے کی موسلادھار بارش میں شہریان حیدرآباد کو طغیانی کی جھلک نظر آگئی۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 09:18:56
تعلقہ کے مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دو بچے لاپتہ ہوگئے تھے، دونوں کی لاشیں آج سمندر سے برآمد کرلی گئیں ہیں۔ ان کی شناخت گنیش ماستی نائک (12) اور ونائک عرف ناگراج ناگیش نائک (14) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ دونوں ششی ہتھلو کے رہنے والے تھے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 00:00:51
’سوچھ بھارت‘ دن کے موقع پرپینے کے پانی اور صفائی کے وزیر مسٹر ایس ایس اہلووالیہ نے دیہی علاقے کے’’ سوچھ بھارت‘‘ کے تناظر میں ہریانہ کے گڑ گاؤں ، فرید آباد اور بھوانی اضلاع کو انعامات سے نوازا ہے ۔
View more
Mon, 02 Oct 2017 23:52:22
پیر کے روز بہار میں بچہ شادی اور جہیز کے خلاف ایک بڑی مہم کا آغاز ہوا ۔مہاتما گاندھی کی 148ویں سالگرہ کے جشن کے دوران وزیراعلیٰ نتیش کمار نے نو تشکیل شدہ باپو ہال میں ریاست گیر مہم کا آغاز کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy