Tue, 03 Oct 2017 19:52:06
۲/اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر دی نیو انگلش پی یو کالج میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔" موجودہ دور میں گاندھی کے اصولوں کی اہمیت"کے موضوع پر طلبہ کے ذریعے ایک مذاکرہ ہوا۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 14:08:09
بس سے اُترکر کالج کی طرف جانے کے لئے سڑک پارکرنے کے دوران اچانک ایک تیز رفتار لاری کی ٹکر سے ایک 15 سالہ طالب العلم کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت بارکور کے رہنے والے انیش کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 13:48:09
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ تعلقہ میں منگل صبح ہوئے ایک سڑک حادثے میں لاری کلینر کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ لاری ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب تعلقہ کے سونکاسال نیشنل ہائی وے 63 پر تیز رفتار لاری بے قابو ہوکر اُلٹ گئی۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:57:49
امریکا کی ایک عدالت نے ایرانی نڑاد امریکی فوجی امیر حکمتی کو سنہ 2011ء میں چار سال تک وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے الزام میں ایران پر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:54:22
اسپین کے ’کیٹلان‘ صوبے میں علاحدگی کے لیے ہونے والے عوامی ریفرینڈم کو خون میں نہلا دیا گیا۔ گذشتہ روز کیٹلان میں ایک جانب آزادی ریفرینڈم کے لیے پولنگ اور دوسری جانب پولیس کے ساتھ تصادم کا سلسلہ جاری رہا۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:48:34
برطانوی فضائیہ کی خصوصی فورسSAS کے عناصر نے کچھ عرصہ قبل شام میں دراندازی کی اور ایک اہم شدّت پسند شخصیت کا زندہ یا مردہ حالت میں شکار کرنے کے لیے گھات لگا کر بیٹھ گئے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:45:53
فرانس کے جنوبی شہر مارسیلی میں اتوار کے روز مرکزی ٹرین اسٹیشن پر چاقو سے مسلح ایک شخص نے دو افراد کو وار کر کے ہلاک کردیا ہے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:43:42
کِرملن کے مشیر یوری اوشاکوف نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز جمعرات کے روز روس کا دورہ کریں گے۔
View more
Tue, 03 Oct 2017 12:41:02
عراق کے صوبہ کردستان کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں بغداد حکومت کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy