Sat, 30 Sep 2017 10:15:16
ریاستی وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے نو منتخب میئر سمپت راج کو مشورہ دیا کہ وہ ٹریفک نظام میں بہتری اور حفاظت کو زیادہ اہمیت دیں۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 10:06:47
سرواشکشنا ابھیان (ایس ایس اے) کے پراجکٹ ڈائرکٹر پی سی جعفر سمیت 8؍آئی اے ایس افسران کے تبادلے کے ریاستی حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 01:11:45
پتورمیں منعقدہ ہندو جاگرن ویدیکے کے ایک پروگرام میں ہندوجاگرن ویدیکے لیڈر جگدیش کارنت کے اشتعال انگیز بیان دینے پر اُسے بنگلور میں گرفتار کئے جانے کی اطلاع پر آج جمعہ کو بی جے پی اور سنگھ پریوار کی تنظیموں کے کارکنوں نے پتور بس اسٹائنڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور جگدیش کارنت کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 30 Sep 2017 00:42:14
یہاں کدرولی جنکشن پر مینگلور کی ایک مسجد کے خطیب پر ایک گروپ کے اومنی کار پر آکر حملہ کرکے فرار ہونے کی واردات پیش آئی ہے، جس پر مقامی مسلمانوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق کُدرولی ٹیپو سلطان سلفی مسجد کے خطیب مولانا شکیب سلیم عُمری (32) قریبی میڈیکل دکان سے دوائیں لے کر اپنی بائک کے ذریعے کدرولی جنکشن پہنچے تھے کہ اچانک ایک کار ان کے قریب آکر رُکی ، جس می
View more
Fri, 29 Sep 2017 23:24:16
سوئے حرم سے حجاج کرا م کا آٹھواں قافلہ کل شب بنگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ پہنچا۔ وقت مقررہ پر مدینہ منورہ سے بنگلور کیلئے پرواز کی آمد ہوئی،
View more
Fri, 29 Sep 2017 23:21:28
مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر سخت پابندی لاگو کئے جانے اور ساتھ ہی بیڑی اور تمباکو کے استعمال پر امتناع کے باوجود اس کے استعمال میں کسی طرح کی رکاوٹ نہ آنے کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے پہل کی ہے کہ ان پابندیوں کو موثر طور پر نافذ کرنے کی غرض سے سگریٹوں کی کھلی فروخت ممنوع قرار دی جائے ۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 23:19:03
شہر کے نئے میئر سمپت راج نے برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے سبھی افسران کو ہدایت دی ہے کہ جب تک شہر میں بارش کا سلسلہ تھم نہیں جاتا اس وقت تک انہیں چھٹی لئے بغیر 24گھنٹے کام کرنا ہوگا۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 23:15:50
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بی جے پی رکن پارلیمان شوبھا کارند لاجے کے اس بیان پر کہ آئندہ بی جے پی برسر اقتدار آئے گی، شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بتایاکہ وہ دن میں خواب دیکھ رہی ہیں۔
View more
Fri, 29 Sep 2017 23:12:29
ودھان سودھا میں آیودھا پوجا پر اعتراض کرنے والے وزیر برائے سماجی بہبود آنجنیا پر وزیراعلیٰ سدرامیا نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اس خصوص میں بذریعہ فون سدرامیا نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy